کعب بن جماز
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے کعب (ضد ابہام)۔
کعب بن جماز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
کعب بن جماز ، پورا نام کعب بن جماز بن مالک بن ثعلبہ ہے۔ آپ صحابی رسول ﷺ تھے۔ ان کا تعلق انصارکے قبیلہ بنو غسان سے تھا جو بنو ساعدہ کے حلیف تھے۔ آپ کے دو بھائی سعد بن جماز اور حارث بن جماز بھی تھے جنگ بدر میں شریک جنگ یمامہ میں جوان مردی سے لڑتے ہوئے وفات پائی۔[1][2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الكتاب: أسد الغابہ في معرفۃ االصحابہ،المؤلف: أبو الحسن علي عز الدين ابن الأثير ،ناشر: دار الكتب العلمیہ
- ↑ کتاب: مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود، ص- 1280
- ↑ اصحاب بدر،صفحہ 188،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور