حکم بن عمیر الثمالی
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حکم بن عمیر الثمالی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حكم بن عمير الثمالی غزوہ بدر میں شامل ہونے والے قبیلہ ازد کے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا سلسلہ نسب الحكم بن عمرو الثمالی، اورثمالہ قبیلہ الأزد کے علاقے میں ہے۔ اصحاب صفہ میں شامل تھے یہ شام کے رہنے والے تھے [1][2]