مندرجات کا رخ کریں

عتبہ بن ربیع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عتبہ بن ربیع
معلومات شخصیت

عتبہ بن ربیع بن رافع الانصاری شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

نام و نسب

[ترمیم]

عتبہ بن ربیع بن رافع بن عبید بن ثعلبہ بن عبدبن ابجرانھیں ابجرکانام خدرہ ہے یہ عتبہ انصاری خدری ہیں غزوۂ احد میں شہید ہوئے یہ ابن اسحاق نے بیان کیاہے ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے(ابن مندہ ابو نعیم ابن عبد البر[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ جلد1صفحہ 497 حصہ ششم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور