خداش بن قتادہ
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خداش بن قتادہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ احد |
درستی - ترمیم |
خداش بن قتادہ غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا پورا نسب خداش بن قتادة بن ربيعہ بن مطرف بن الحارث بن زيد بن عبيد بن زيد الأنصاری الأوسی ہے۔[1]
- غزوہ بدر میں شریک تھے غزوہ احد میں شہادت ہوئی[2]