مندرجات کا رخ کریں

یوحنا انجیلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقدس یوحنا انجیلی
سینٹ یوحنا کا تصویرچہ
مؤلف انجیل، رسولِ یسوع
پیدائشتقریباً 15ء
وفاتتقریباً 100ء[1]
تہوار27 دسمبر (مغربی مسیحیت)؛ 8 مئی اور 26 ستمبر (مشرقی راسخُ الاعتقاد کلییسا)
منسوب خصوصیاتعقاب، طُومار
کارہائے نمایاںیوحنا کی انجیل
یوحنا کے خطوط
مکاشفہ (؟)

یوحنا انجیلی (یونانی: Εὐαγγελιστής Ἰωάννης) کو روایتی طور پر یوحنا کی انجیل کا مصنف سمجھا جاتا ہے۔ مسیحی ان کی نشان دہی یوحنا بن زبدی، یوحنا پتمسی اور یوحنا قسیس کے ساتھ کرتے ہیں۔[2] جو موجودہ مسیحی علما میں زیر بحث ہے۔[3]

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Saint en:Sophronius of Jerusalem (2007) [c. 600]، "The Life of the Evangelist John"، The Explanation of the Holy Gospel According to John، en:House Springs, Missouri، United States: Chrysostom Press، صفحہ: 2–3، ISBN 1-889814-09-1 
  2. Stephen L Harris, Understanding the Bible, (Palo Alto: Mayfield, 1985)، 355
  3. Bart D. Ehrman (2004)۔ The New Testament: A Historical Introduction to the Early Christian Writings۔ New York: Oxford۔ صفحہ: 468۔ ISBN 0-19-515462-2 

بیرونی روابط

[ترمیم]