مندرجات کا رخ کریں

ایواریستوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پوپ ایواریستوس سے رجوع مکرر)
بطریق اعظم مقدس
ایواریستوس
پاپائی آغازت 99ء
پاپائی اختتامت 107ء
پیشروکلیمینس اول
جانشینالیگزینڈر اول
ذاتی تفصیلات
پیدائشی نامایواریستوس یا ارسطوس
پیدائش17 اپریل 44ء
بیت اللحم، یہودیہ
وفاتت 107ء
روم، سلطنت روم
بزرگی
تہوار26 اکتوبر

بطریق اعظم ایواریستوس (وفات ت 107ء) کو روم کا پانچواں اسقف سمجھا جاتا ہے، وہ تقریباً 99ء سے اپنی وفات تقریباً 107ء[1][2] تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔ وہ ارسطوس کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا[3] اور کاتھولک کلیسیا میں ان کو ایک مقدس مانا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. چارلز ہربرمین، مدیر (1913)۔ کاتھولک انسائیکلوپیڈیا۔ نیو یارک: روبرٹ ایپلٹن کمپنی 
  2. انیواریو پونٹیفیسیو کے مطابق، انھوں نے 108ء میں وفات پائی۔
  3. آرتھوڈوکس انگلینڈ - دی ہولی آرتھوڈوکس پوپس آف روم

بیرونی روابط

[ترمیم]


ہیو چھزم، مدیر (1911)۔ "Evaristusانسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (بزبان انگریزی) (11واں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 

ماقبل  اسقف برائے روم
بطریق اعظم

98ء — 105ء
مابعد