مرقس
Appearance
مرقس رسول/ شہید | |
---|---|
مبشر، مبلغ، گواہ، شہید | |
پیدائش | 1ء قورینہ، لیبیا قبطی روایت کے مطابق[1] |
وفات | 26 اپریل 68ء |
تہوار | 25 اپریل |
منسوب خصوصیات | صحرا میں شیر |
سرپرستی | بیرسٹر، وینس، مصر، ماینار اور دیگر; دیگر اس میں دیکھیں۔ |
مرقس یسوع مسیح کے بارہ رسل میں سے ایک رسول تھے، اس کا یہودی نام یوحنا ہے اور مرقس رومی تھا۔ اعمال کی کتاب میں اس کو تین بار یوحنا کہا گيا ہے۔[2] اس کی ماں کا نام مریم تھا۔ یروشلم کے مسیحیوں میں سے ایک تھا اور برناباس کا چچا زاد بھائی تھا۔[3]
مرقس سے منسوب کتابیں
[ترمیم]- مرقس کی انجیل جو عہد نامہ جدید میں شامل ہے۔
- انجیل مصریین
- آداب دعا مرقس
- کتاب پی شن ب رہاز۔[4]
کلیسیا کی بنیاد
[ترمیم]بعض مسیحی روایات کے مطابق اسکندریہ میں مرقس نے کلیسیا کی بنیاد رکھی۔ لیکن اس کا کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے۔[5]
وفات
[ترمیم]مرقس کی وفات 68ء میں ہوئی۔