کنڈوم
Appearance
کنڈوم | |
---|---|
لپٹا ہوا ایک کنڈوم | |
پسِ منظر | |
قسم اسقاط حمل | Barrier |
پہلی بار استعمال | قدیم ربڑ: 1855 لیٹیکس: 1920 متعدد ربڑ: 1994 متعدد ایزوپرن: 2008 |
حمل rates (پہلے سال، لیٹیکس) | |
بہترین استعمال | 2[1]% |
عام استعمال | 18[1]% |
استعمال | |
User reminders | Latex condoms damaged by oil-based lubricants |
فوائد و نقصانات | |
STD تحفظ | ہاں |
فوائد | No دواs or clinic visits required |
کنڈوم ایک آلۂ ضبطِ تولید ہے جو دورانِ جماع استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے جماع سے قبل مردکے استادہ عضو تناسل پر چڑھایا جاتا ہے۔ ضبطِ حمل کے ساتھ ساتھ کنڈوم سے جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں کی منتقلی کی روک تھام کا بھی مقصد حاصل کیا جاتا ہے۔
کنڈوم انگریزی لفظ کانڈم (انگریزی: Condom، تلفظ: کان ڈَم) کا مؤرد ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Trussell، James (2011)۔ "Contraceptive efficacy"۔ بہ Hatcher، Robert A.؛ Trussell، James؛ Nelson، Anita L.؛ Cates، Willard Jr.؛ Kowal، Deborah؛ Policar، Michael S. (eds.) (مدیران)۔ Contraceptive technology (20th revised ایڈیشن)۔ New York: Ardent Media۔ ص 779–863۔ ISBN:978-1-59708-004-0۔ ISSN:0091-9721۔ OCLC:781956734
{{حوالہ کتاب}}
:|editor6-first=
باسم عام (معاونت) Table 26–1 = Table 3–2 Percentage of women experiencing an unintended pregnancy during the first year of typical use and the first year of perfect use of contraception, and the percentage continuing use at the end of the first year. United States. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ contraceptivetechnology.org (Error: unknown archive URL)