سلسلہ کوہ زاگرس
Appearance
سلسلہ کوہ زاگرس یا سلسلہ کوہ زاگروس (Zagros Mountains) (فارسی: رشته كوه زاگرس، (کردی: زنجیرهچیاکانی زاگرۆس)،لردی: کو یه لی زاگروس، عربی: جبال زغروس آرامی: ܛܘܪ ܙܪܓܣ,) ایران اور عراق میں سب سے بڑی پہاڑی سلسلے کی تشکیل ہے۔ سلسلہ کوہ کی کل لمبائی 1،500 کلومیٹر (932 میل) ہے۔ سلسلہ کوہ زاگرس کا آغاز شمال مغربی ایران سے ہوتا ہے اور تقریبا ایران کی مغربی سرحد کے مساوی ہے۔ یہ مغربی اور جنوب مغربی سطح مرتفع ایران میں پھیلا ہوا ہے اور آبنائے ہرمز تک جاتا ہے۔
آب و ہوا
[ترمیم]آب ہوا معلومات برائے ضلع عمادیہ، عراق | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | −0.2 (31.6) |
1.4 (34.5) |
6.4 (43.5) |
12.2 (54) |
19.3 (66.7) |
24.8 (76.6) |
29.7 (85.5) |
29.6 (85.3) |
25.6 (78.1) |
17.7 (63.9) |
9.7 (49.5) |
2.7 (36.9) |
14.91 (58.84) |
اوسط کم °س (°ف) | −8.0 (17.6) |
−6.8 (19.8) |
−2.0 (28.4) |
3.5 (38.3) |
8.8 (47.8) |
13.0 (55.4) |
17.3 (63.1) |
16.9 (62.4) |
13.0 (55.4) |
7.2 (45) |
9.7 (49.5) |
−4.3 (24.3) |
5.69 (42.25) |
ماخذ: [1] |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Climate statistics for Amadiya"۔ Meteovista۔ اخذ شدہ بتاریخ September 6, 2014
زمرہ جات:
- ہند ایرانی کثیر لسانی معاونت سانچے
- لوا پر مبنی سانچے
- ملک و علاقہ موضوعات سانچے
- سلسلہ کوہ زاگرس
- اناطولیہ
- ایران کے سلاسل کوہ
- ایرانی سطح مرتفع
- ایشیاء کے بیئیاتی خطے
- ترکیہ کے سلاسل کوہ
- زرخیز ہلال
- عراق کے سلاسل کوہ
- عراقی کردستان
- نباتاتیہ ایران
- نباتاتیہ ترکیہ
- نباتاتیہ عراق
- طبیعی جغرافیائی صوبے
- جغرافیہ ایرانی کردستان
- جغرافیہ عراقی کردستان
- جغرافیہ ترکی کردستان