مندرجات کا رخ کریں

آذربائیجانی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آذَربائیجانی
Azərbaycan dili, آذربایجان دیلی، Азәрбајҹан дили[ا]
تلفظ[ɑzærbɑjˈd͡ʒɑn diˈli]
مقامی 
علاقہآذربائیجان (تاریخی آذربایجان)، قفقاز
نسلیتآذری
مقامی متکلمین
26 ملین (2007)e18
ترکی زبانیں
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 آذربائیجان
 روس
منظم ازآذربائیجان قومی اکادمی برائے علوم
زبان رموز
آیزو 639-1az
آیزو 639-2aze
آیزو 639-3azeمشمولہ رمز
انفرادی رموز:
azj – شمالی آذربائیجانی
azb – جنوبی آذربائیجانی
slq – سالچُق
qxq – قاشقائی
گلوٹولاگazer1255  شمالی آذری–سالچُق[1]
sout2696  جنوبی آذری–قاشقائی[2]
Location of Azerbaijani speakers in جنوبی قفقاز
  regions where Azerbaijani is the language of the majority
  regions where Azerbaijani is the language of a significant minority
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

آذَربائیجانی ((آذربائیجانی: Azərbaycan dili)‏) جسے آذَری تُرْکی ((آذربائیجانی: azəri türk dili)‏) [3][4][5] ایک ترکی زبان ہے جسے بنیادی طور پر آذری جو جنوبی قفقاز اور ایرانی آذربائیجان میں آباد ہیں۔ یہ آذربائیجان، داغستان (روس کا وفاقی موضوع) کی دفتری زبان ہے تاہم ایرانی آذربائیجان میں اسے کوئی رسمی حیثیت حاصل نہیں جہاں آذریوں کی اکثریت رہتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "شمالی آذری–سالچُق"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "جنوبی آذری–قاشقائی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  3. Christiane Bulut. "Syntactic Traces of Turkic-Iranian Contiguity". In: Johanson, Lars and Bulut, Christiane (eds.). Turkic-Iranian Contact Areas. Otto Harrassowitz Verlag, 2006.
  4. Abbas Djavadi (2010-07-19)۔ "Iran's Ethnic Azeris And The Language Question"۔ RadioFreeEurope/RadioLiberty۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016 
  5. electricpulp.com۔ "AZERBAIJAN viii. Azeri Turkish – Encyclopaedia Iranica"۔ www.iranicaonline.org۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016 

بیرونی روابط

[ترمیم]

Azerbaijani سفری راہنما منجانب ویکی سفر