You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
معاشرہ
اہم ترین سیکشن پر جائیں
اہم ترین
بھارتی وزیر اعظم مودی کی جنریشن زی کے قریب آنے کی کوششیں
اشتہار
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
ڈی ڈبلیو اردو کے ویڈیو جرنلسٹ مدثر شاہ انتقال کر گئے
ڈی ڈبلیو اردو کے ویڈیو جرنلسٹ مدثر شاہ انتقال کر گئے
مدثر شاہ نے ایک دہائی سے زائد عرصے تک شمالی پاکستان کے دور دراز اور حساس علاقوں کی مشکل ترین کہانیاں دنیا تک پہنچائیں۔
اسلامسٹوں اور دائیں بازو کے انتہا پسندوں میں کیا کچھ مشترک؟
اسلامسٹوں اور دائیں بازو کے انتہا پسندوں میں کیا کچھ مشترک؟
ماہرین کے مطابق دونوں طرح کے انتہا پسندانہ نظریات ایک دوسرے کو تقویت دیتے اور ایک دوسرے کے وجود سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
گھریلو تشدد: خواتین کے لیے انصاف کا حصول مشکل کیوں؟
گھریلو تشدد: خواتین کے لیے انصاف کا حصول مشکل کیوں؟
پاکستانی معاشرے میں عورت کے لیے سب سے زیادہ محفوظ سمجھی جانے والی جگہ اس کے لیے سب سے زیادہ خطرناک کیوں بن جاتی ہے؟
بھارت کے ’کاکروچ‘ مظاہرین کو بدستور قانونی دباؤ کا سامنا
بھارت کے ’کاکروچ‘ مظاہرین کو بدستور قانونی دباؤ کا سامنا
بھارتی سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں پولیس اور مظاہرین دونوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔
جاپان میں طاقتور زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی
جاپان میں طاقتور زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی
جاپان کے شہر کُما موتو کے قریب 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان میں پھر سے بارشوں اور سیلاب کی تباہی
پاکستان میں پھر سے بارشوں اور سیلاب کی تباہی
مون سون بارشوں اور سیلاب نے پاکستان میں ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ملک بھر میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں مزید شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
مزید دیکھیے
ملتی جلتی رپورٹیں سیکشن پر جائیں
ملتی جلتی رپورٹیں
ایردوآن کا عالمی رہنماؤں کو منفرد تحفہ: ریوالور اور گولیاں
ایردوآن کا عالمی رہنماؤں کو منفرد تحفہ: ریوالور اور گولیاں
ایردوآن کے اس منفرد تحفے نے کئی ممالک میں قانونی اور سکیورٹی سے متعلق سوالات بھی کھڑے کر دیے۔
گھونگے جو تقدیر بدل رہے ہیں
گھونگے جو تقدیر بدل رہے ہیں
مانسہرہ کی سدرہ سجاد نے جب ایک غیر روایتی کاروبار کا خواب دیکھا، تو کسی نے نہیں سوچا تھا کہ وہ ایک علاقے کے لیے ایک مثال بننے جا رہی ہیں۔ رانی واحدی کی یہ ویڈیو، ایک خاتون کی ہمت، پاکستان میں ایک اچھوتی صنعت کے آغاز اور مقامی کمیونٹی کی معاشی انقلاب کی کہانی ہے۔
پیریڈز پاورٹی کے خلاف جدوجہد، کیا ٹیکس خاتمہ کافی ہے؟
پیریڈز پاورٹی کے خلاف جدوجہد، کیا ٹیکس خاتمہ کافی ہے؟
پاکستان میں ماہواری اور تولیدی صحت پر بات کرنا طویل عرصے تک ایک ممنوع موضوع سمجھا جاتا رہا ہے مگر نوجوان ایکٹیوسٹس نے اس خاموشی کو توڑنے کی کوشش کی ہے۔ حکومت نے سینیٹری نیپکنز اور مانع حمل گولیوں پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے، لیکن کیا یہ اقدام پیریڈز پاورٹی کے خاتمے کے لیے کافی ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ فائزہ گیلانی کی اس رپورٹ میں۔
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
کیا موبائل فون پاکستانی خواتین کو با اختیار بنا رہا ہے؟
پاکستانی خواتین، انٹرنیٹ کے بڑھتے استعمال کے باوجود کیا اپنے فیصلوں اور اپنی آمدن پر بھی زیادہ بااختیار ہو سکی ہیں؟
کوئٹہ میں خواتین اور عوامی واش رومز کا بحران
اگر کوئٹہ میں کسی خاتون کو گھر سے باہر اچانک واش روم کی ضرورت پیش آ جائے، تو وہ کہاں جائے؟ عائشہ ودود کی روزمرہ زندگی کے ذریعے ہم نے جاننے کی کوشش کی کہ کوئٹہ میں خواتین کے لیے عوامی واش رومز کی کمی اُن کی صحت، نقل و حرکت اور روزمرہ زندگی کو کس طرح متاثر کر رہی ہے۔
معاشی خودمختاری کی طرف قدم اٹھاتی تھر کی لڑکیاں
تھرپارکر کے ایک گاؤں میں سلائی سینٹر نے خواتین کو خودمختاری کی نئی امید دی ہے۔
پینوراما سیکشن پر جائیں
پینوراما
صوفی روایات اور سینیگال کا مقدس شہرِ توبہ
فرانسیسی نوآبادیاتی حکام نے اس خطے میں مریدیہ صوفی سلسلے کے بانی شیخ احمدو بمبا کو بطور سزا اسی شہر میں جلاوطن کیا تھا۔
پاکستانی ورکروں کا نیا ٹرانزٹ روٹ کابل
سکیورٹی خطرات کے باوجود افغانستان کا دارالحکومت کابل بیرون ملک جانے والے پاکستانی مسافروں کی نئی منزل بن چکا ہے۔
یورپ میں کون سے ملک سیاحت کے لیے کھل رہے ہیں؟
یورپی ملکوں میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن ختم ہو رہا ہے لیکن سفری بندش کے معاملے پر کئی ممالک اب بھی شش و پنج میں ہیں۔
اشتہار