یو ایچ - 60 بلیک ہاک
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
نوع | utility helicopter | |||
عسکری نام | Hkp 16 | |||
کل پیداوار | 4000 | |||
معلومات | ||||
آغاز خدمات | 1979 | |||
پہلی پرواز | 17 اکتوبر 1974[1] | |||
صارفین | ||||
درستی - ترمیم |
یو ایچ - 60 بلیک ہاک (انگریزی زبان میں:UH-60 Black Hawk) امریکا کا بنایا ہوا ملٹی رول فوجی ہیلی کاپٹر ہے۔ جو زمینی افواج کی مدد کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اسے امریکا کمپنی سيكورسكي طیاروں نے بنایا ہے۔
تفصیل
[ترمیم]یو ایچ - 60 بلیک ہاک امریکی فوج کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ملٹی رول ہیلی کاپٹر ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کی ترقی کا آغاز 70 دہائی میں ھوا۔ اس ہیلی کاپٹر کی پہلی تجرباتي پرواز 1973 ميں کی گئی اور امریکی فضائیہ یو ایچ - 60 بلیک ہاک 1979 سے کام کرتی ہے۔ اس میں 17 افراد سفر کر سکتے ہیں اور سامان بھی منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اسے دو پائلٹ اور دو گنرس اڑاتا ہے۔ یہ 19.76 میٹر لمبا اور 5.3 میٹر اونچا ہوتا ہے۔ اس کا وزن 4,819 کلوگرام ہے۔ یہ 10,660 کلوگرام انتہائی وزن کے ساتھ اڑ سکتا ہے۔ اس کی رفتار 295 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اس کے دو انجن ہوتے ہیں۔
- ↑ https://www.thisdayinaviation.com/17-october-1974/
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.flightglobal.com/assets/getasset.aspx?ItemID=26061
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.flightglobal.com/assets/getasset.aspx?ItemID=26061