ہند اسلامی طرز تعمیر
Appearance
(ہند-اسلامی طرز تعمیر سے رجوع مکرر)
ہند-اسلامی طرز تعمیر (انگریزی: Indo-Islamic architecture) ساتویں صدی کے ارد گرد برصغیر میں مسلمانوں کی آمد کے بعد اسلامی طرز تعمیر اور مقامی ہندوستانی طرز تعمیر کا امتزاج ہے، جس اثرات جدید پاکستانی، بنگلادیشی اور بھارتی طرز تعمیر پر بھی ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- Characteristics of Indo-Islamic architecture at Archaeological Survey of India
- Islamic Architecture in India in the Introduction to Islamic Architecture