گلیلیو گلیلی
گلیلیو گلیلی | |
---|---|
(اطالوی میں: Galileo Galilei) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Galileo di Vincenzo Bonaiuti de' Galilei) |
پیدائش | 15 فروری 1564ء [1][2][3][4] پیسا [2][5][6] |
وفات | 8 جنوری 1642ء (78 سال)[1][7][8][9][10][11][12] |
رہائش | پیسا پادووا فلورنس |
مذہب | لاطینی کلیسیا [13] |
عارضہ | اندھا پن (1638–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر فلکیات [14][15][3][16]، فلسفی [14][3]، ریاضی دان [14][3][4]، طبیعیات دان [14][17][16]، موجد ، منجم ، جامع العلوم ، استاد جامعہ [4]، سائنس دان [18][19][3]، انجینئر ، فلسفی [16] |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، اطالوی [20][21] |
شعبۂ عمل | فلکیات ، طبیعیات ، میکانیات ، فلسفہ ، ریاضی [4] |
الزام و سزا | |
جرم | بدعت ( فی: 1633) |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
گلیلیو گلیلی 15 فروری 1564ء میں اطالیہ کے علاقے تسکانی کے شہر پیزا میں پیدا ہوا۔ گالی لیو پر ریاست میں بدعت پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا۔ اپنے خیالات و تحقیقات کے ذریعے اطالوی سرزمین پر خدا کے معاملات میں بے جا مداخلت کے سبب قاضی القضاء نے گالی لیو کو مذہبی تصورات کو مسخ کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا اور حکم دیا کہ وہ عوام الناس کی موجودی میں معافی کی خواستگاری کرے۔ اپنے زمانے کے اس سائنس دان علم طبیعیات کے جد امجد اور دوربین جیسی کمال شے کے ایجاد کنندہ کو مجمع عام میں معافی مانگنی پڑی۔ 1642 میں اندھے پن کی حالت میں اس عظیم انسان کی موت واقع ہوئی جسے آج کی سائنسی دنیا اور اطالوی لوگ اپنا محسن اور ہیرو گردانتے ہیں۔
تعارف
[ترمیم]گلیلیو (انگریزی: Galileo) ایک اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی تھا۔ سائنسی انقلاب پیدا کرنے میں گالی لیو کا کردار اہم ہے۔ وہ شاقول اور دوربین كا نامور موجد ہے- گالی لیو نے اشیا کی حرکات، دوربین، فلکیات کے بارے میں بیش قیمت معلومات فراہم کیں۔ اسے جدید طبیعیات کا باپ کہا جاتا ہے۔
وفات
[ترمیم]گلیلیو اپنى عمر كے آخرى حصے ميں اندھا رہا اور اس نے 8 جنوری 1642ء میں وفات پائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118537229 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1337/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
- ^ ا ب پ https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC2564400 — پی ایم سی آئی ڈی: https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC2564400
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118537229 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Галилей Галилео — ربط: https://d-nb.info/gnd/118537229 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2017
- ↑ مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے — ربط: https://d-nb.info/gnd/118537229
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11903931b — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11903931b — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6833x7s — بنام: Galileo Galilei — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1899 — بنام: Galileo Galilei — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?157256 — بنام: Galileo Galilei — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ تاریخ اشاعت: 31 اکتوبر 1992 — After 350 Years, Vatican Says Galileo Was Right: It Moves
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118537229 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ صفحہ: 31 — ربط: https://d-nb.info/gnd/118537229
- ↑ https://cs.isabart.org/person/64242 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ http://www.infoplease.com/biography/science-mathematicians.html
- ↑ http://www.nytimes.com/2003/08/12/science/12ESSA.html
- ↑ http://www.nytimes.com/2009/06/02/science/02essay.html?pagewanted=all
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11903931b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/18815587
- 1564ء کی پیدائشیں
- 15 فروری کی پیدائشیں
- 1642ء کی وفیات
- 8 جنوری کی وفیات
- گلیلیو گلیلی
- 1642ء کی اموات
- اطالوی رومن کیتھولک شخصیات
- اطالوی ماہرین فلکیات
- اطالوی مؤجدین
- اطالوی طبیعیات دان
- پیسا کی شخصیات
- سائنسی ادوات ساز
- سائنسی فلسفی
- سترہویں صدی کے اطالوی مصنفین
- سولہویں صدی کے اطالوی مصنفین
- ماہر قذفیات
- نابینا اساتذہ
- طبعی فلاسفہ
- نظریاتی طبیعیات دان
- سترہویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- سترہویں صدی کے اطالوی موجدین
- سولہویں صدی کے اطالوی موجدین
- اطالوی نجومی
- سترہویں صدی کے اطالوی فلسفی
- سولہویں صدی کے مرد مصنفین
- سترہویں صدی کے مرد مصنفین
- سولہویں صدی کے اطالوی ریاضی دان
- سترہویں صدی کے اطالوی ریاضی دان
- یونیورسٹی آف پیسا کے فضلا
- سولہویں صدی کے رومن کیتھولک
- سترہویں صدی کے رومن کیتھولک