مندرجات کا رخ کریں

پیٹریاٹ میزائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Patriot-pat71b.jpg
پیٹریاٹ میزائل

پیٹریاٹ میزائل (Patriot Missile) میزائل اور ہوائی جہاز کے خلاف استعمال ہونے والا ایک میزائل ہے۔ یہ زمین سے میزائل یا ہوائی جہاز کو تباہ کرنے کے لیے چلایا جاتا ہے۔ اس کا پورا نام ایم آئی ایم-104 پیٹریاٹ ہے۔ اسے امریکی کمپنی ریتھن نے بنایا ہے۔ اس نے ہاک میزآئل سسٹم کی جگہ لے لی ہے۔ یہ امریکہ کے علاوہ کئی اور ممالک میں استعمال ہو رہا ہے۔

رہنمائی

[ترمیم]

یہ ایک فیزڈ ارے ریڈار کے ذریعے اپنے نشانے کو تلاش کرتا ہے۔ اس کی رفتار ماک 5 ہے۔

صنعت

[ترمیم]

اس صاروخ کی صنعت میں امریکی سرکار قیدی مذدوروں کو کام میں لاتی ہے۔[1]

ممالک

[ترمیم]
  • امریکا
  • اسرائیل
  • جاپان
  • تائیوان
  • یونان
  • سعودی عرب
  • کویت
  • جرمنی
  • جنوبی کوریا
  • سپین

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. نوحا ساکٹمان (8 مارچ 2011ء)۔ "Prisoners Help Build Patriot Missiles"۔ وائرڈ۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2011