مندرجات کا رخ کریں

واصل ابن عطا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واصل ابن عطا
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 700ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 748ء (47–48 سال)[1][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ سنی معتزلی
عملی زندگی
استاذ جعفر الصادق ،  حسن بصری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص زید بن علی رضی اللہ عنہ   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اسلامی الٰہیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

واصل بن عطاء (700ء748ء) (عربی: واصل بن عطاء) اولین مسلم قاضیوں اور مفکرین میں سے تھے۔ واصل بن عطاء مخزومی، ابو حذیفہ ان کی کنیت تھی، 80ھ میں پیدا ہوئے، حسن بصری کے شاگرد اور فرقہ معتزلہ کے بانی تھے۔ کبیرہ گناہ کے حکم میں ان کا اور ان کے استاد حسن بصری کا اختلاف ہوا تو حسن بصری نے ان کے بارے میں کہا اعتزلَنا واصل (واصل ہم سے علاحدہ ہو گیا)۔ ان کا انتقال 131ھ 748ء میں ہوا.[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12200950t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopaedia of Islam
  3. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Wasil-ibn-Ata — بنام: Wasil ibn 'Ata' — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12200950t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. لسان الميزان:مؤلف: أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني ناشر: دار البشائر الإسلامية،