مسلمان جغرافیہ دانوں کی فہرست
Appearance
مندرجہ ذیل میں مسلمان جغرافیہ دانوں کی غیر جامع فہرست ہے۔
- الخوارزمی (780-850)
- یعقوب ابن اسحاق الکندی (801-873)
- یعقوبی (وفات 897)
- ابن خردادبہ (820-912)
- ابوحنیفہ دینوری (820-898)
- ابوزید بلخی (850-934)
- خشخاش بن سعيد بن اسود (fl. 889)
- ہمدانی (893-945)
- مسعودی (896-956)
- ابن فقیہ ہمدانی (10ویں صدی)
- احمد بن فضلان (10ویں صدی)
- احمد ابن رستہ (10ویں صدی)
- شمس الدین مقدسی (945-1000)
- ابن حوقل (وفات after 977)
- ابن الہیثم (965-1039)
- ابو ریحان البیرونی (973-1048)
- ابن سینا (980-1037)
- ابو سعید گردیزی (وفات 1061)
- ابو عبید البکری (1014–1094)
- الادریسی (1100–1165)
- ابن رشد (1126–1198)
- ابن جبیر (1145–1217)
- یاقوت الحموی (1179–1229)
- ابوالفداء (1273–1331)
- حمد اللہ مستوفی (1281–1349)
- ابن بطوطہ (1304-1370s)
- احمد بن ماجد (پیدائش 1432)
- محمور الکاشغری (1005–1102)
- پیری رئیس (1465–1554)
- امین احمد رازی (16ویں صدی)
- محمد رضا حافظ نیا (پیدائش 1955)
- غازی فلاح (پیدائش 20ویں صدی)