لندن عظمیٰ
Appearance
(لندن عظمی سے رجوع مکرر)
لندن عظمی (Greater London) انگلستان کا ایک انتظامی علاقہ اور ایک رسمی کاؤنٹی ہے- یہ شہر لندن اور 32 بورو پر مشتمل ہے- 32 میں سے 12 اندرونی بورو اور بیس باہری بورو پر مشتمل ہیں-
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The London Gazette: no. 62943. p. . 13 مارچ 2020.