قرآن میں مذکور خواتین
Appearance
قرآن مقدس |
---|
متعلقہ مضامین |
قرآن میں مختلف خواتین کا ذکر نام کے ساتھ آیا ہے۔ ان میں کافر اور مسلمان دونوں طرح کی خواتین شامل ہیں۔ حضرت عیسٰی کی والدہ کے نام پر قرآن میں پوری سورۃ موجود ہے۔ قران مجید میں مزکور خواتین کے واقعات مختلف اسلوب میں بیان کیے گے ہیں,ان اسلوب میں داعیانہ اسلوب حکیمانہ اسلوب کے ساتھ ساتھ اسرار و حکم, اور عبر و نصایح کے بھی بہت پہلو نکلتے ہیں۔ ان واقعات سے جدید مسائل کا حل بھی اخذ ہوتا ہے۔ نافرمان عورتوں کے واقعات سے عبرت اور نیکوکار عورتوں کے واقعات سے دروس نصیحت ملتے ہیں۔ قرآن میں موجود مختلف عورتوں کی فہرست درج ذیل ہے۔
- سیدا حوا زوجہ آدم:القران ١٢٤_١٢٥
سورتوں کے نام
[ترمیم]سورہ نساء
[ترمیم]- اصل مضمون دیکھیں: سورہ نساء
سورہ نساء قرآن کی ایک پوری سورت کا بھی نام ہے، عربی میں عورت کو نساء بھی کہتے ہیں اور قرآن میں عورتوں کے لیے امراۃ اور مراۃ کے الفاظ بھی آئے ہیں۔ صرف نساء کے نام عورتوں کا ذکر قرآن میں 46 بار آیا ہے۔[1]
سورہ مریم
[ترمیم]اماں حوا
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے حوا ملاحظہ کریں۔
حضرت نوح ولوط کی بیویاں
[ترمیم]حضرت لوط کی بیٹیاں
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے بنات لوط ملاحظہ کریں۔
سارہ، حضرت ابراہیم کی بیوی
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے سارہ ملاحظہ کریں۔
عزیز مصر کی بیوی (زلیخا)
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے زلیخا ملاحظہ کریں۔
حضرت موسیٰ کی ماں، بہن اور بیوی
[ترمیم]آسیہ، فرعون کی بیوی
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے آسیہ ملاحظہ کریں۔
ملکہ بلقیس
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے ملکہ سبا ملاحظہ کریں۔
عمران کی بیوی
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے حنا (مریم کی ماں) ملاحظہ کریں۔
حضرت مریم
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے مریم علیہا السلام ملاحظہ کریں۔
عہد محمد صل للہ علیہ والہ وسلم
[ترمیم]ازواج
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے ازواج محمد ملاحظہ کریں۔