مندرجات کا رخ کریں

قائداعظم لائبریری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قائداعظم لائبریری
قیام1886
شاخیں1
مجموعہ
ذخیرہ کتب125,000
دیگر معلومات
ویب سائٹhttp://www.qal.org.pk/


قائد اعظمؒ لائبریری لاہور میں واقع ہے جوپاکستان کی بڑی لائبریریوں میں سے ایک ہے باغ جناح میں قائم ہے۔ لائبریری میں اُردو، عربی، فارسی اور انگریزی کتابوں کے سیکڑوں اور ہزاروں مجموعہ جات موجود ہیں۔ نہ صرف تاریخ اور روایتی کتابیں بلکہ بزنس ایڈمنسٹریشن، ٹیکنالوجی، آرٹ اور کمیونیکیشن کا بھی بڑا ذخیرہ موجود ہے بلکہ ہر سال 3000کتابوں کا سالانہ اضافہ بھی کیا جاتا ہے۔[1][2]

حولاجات

[ترمیم]
  1. "اُردو ڈائجسٹ"۔ 21 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2013 
  2. "Quaid-e-Azam Library Lahore Pakistan, List of Libraries in Lahore of Pakistan, Lahore Pakistan Libraries, Libraries Listing in Lahore Pakistan"۔ 11 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2013