فلپائن پر امریکی قبضہ
Appearance
اصطلاح | term |
---|---|
مرگِ انبوہ |
holocaust |
10 دسمبر 1889 کو امریکا کے ہاتھوں ہسپانوی شکست کے بعد ہسپانیہ نے فلپائن کو 20 ملین ڈالر کے عوض امریکا کو "بیچ" دیا۔ امریکا نے فوجی حکومت قائم کی مگر فلپائن کے باشندوں نے آزادی کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ٹیڈی ورزویلٹ نے اس بغاوت کو کچل دینے کی صدا لگائی۔ ثمر کے علاقہ میں امریکی جنرل نے پوچھا کہ کس عمر کے باشندوں کو قتل کیا جائے۔ روزویلٹ نے کہا کہ دس سال کی عمر سے زیادہ لڑکوں کو۔ نتیجتاً تین ملین افراد کو ذبح کر دیا گیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]
- ↑ جوہان ہاری، آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ independent.co.uk (Error: unknown archive URL) "Johann Hari: Scribbled in the margins: the character of the next President"
بیرونی روابط
[ترمیم]- فلپائنو امریکنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ filipino-americans.com (Error: unknown archive URL)
زمرہ جات:
- 1890ء کی دہائی کے تنازعات
- 1899ء کے تنازعات
- 1900ء کی دہائی کے تنازعات
- 1900ء کے تنازعات
- 1901ء کے تنازعات
- 1902ء کے تنازعات
- آزادی کی جنگیں
- انیسویں صدی کے تنازعات
- بیسویں صدی کے تنازعات
- تاریخ استعماریت
- تاریخ ریاستہائے متحدہ (1865–1918)
- ریاستہائے متحدہ کی جنگیں
- فلپائن کی جنگیں
- فلپائن میں بغاوتیں
- مرگ انبوہ
- گوریلا جنگیں
- ریاستہائے متحدہ کے حملے
- فلپائن-ریاستہائے متحدہ عسکری تعلقات
- ریاستہائے متحدہ میں 1899ء
- ریاستہائے متحدہ میں 1900ء
- ریاستہائے متحدہ میں 1901ء
- ریاستہائے متحدہ میں 1902ء
- سامراجیت