غافائیلا آنڈیغسن
Appearance
غافائیلا آنڈیغسن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 جنوری 1976 |
شہریت | فرانس |
قد | 5 فٹ 3 انچ (1.60 میٹر) |
شریک حیات | Unknown |
عملی زندگی | |
پیشہ | فحش اداکارہ ، ادکارہ ، مصنفہ |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [1] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
غافائیلا آنڈیغسن (فرانسیسی: Raffaëla Anderson، تلفظ: غا فا ئے لا آں ڈے غ سَن) (پیدائش: 8جنوری 1976 بمقام موں فیغمے، فرانس) ایک فرانسیسی سابق فحش اداکارہ ہے۔ اب وہ نان فکشن کی مصنفہ ہے اور مرکزی دھارے کی فلموں اور ڈراموں میں کام کرتی ہے۔
عملی زندگی
[ترمیم]غافائیلا نے سیکریٹری بننے کے لیے تعلیم حاصل کی۔ اس نے فرانسیسی فحش نگاری کی صنعت میں 1995 میں 19 سال کی عمر میں قدم رکھا اور چھ سال بعد اسے خیر باد کہہ دیا۔ ابھی وہ فحش نگاری کی صنعت سے وابستہ تھی جب دو مردوں نے اسے زنا بالجبر کا نشانہ بنایا۔ وہ دونوں غافائیلا کو اس کی فحش فلموں کے حوالے سے پہچانتے تھے۔
متعلقہ روابط
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13617710r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ