عرب اسرائیل تنازع
Appearance
Arab–Israeli conflict | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ سرد جنگ، دہشت کے خلاف جنگ and Iran–Saudi Arabia proxy conflict | |||||||||
The key parties in the Arab–Israeli conflict | |||||||||
| |||||||||
مُحارِب | |||||||||
Supported by: |
All-Palestine Protectorate (1948–59)
Gaza Strip (2006–)
حمایت: | ||||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||||
|
| ||||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||||
≈22,570 فوجی ہلاکتیں[2] ≈1,723 شہری ہلاکتیں[3] ≈1,050 ایس ایل اے ملیشیا ہلاکتیں[4] | 91,105 کل عرب ہلاکتیں[5] | ||||||||
دونوں طرف سے: 74,000 فوجی ہلاکتیں 18,000 شہری ہلاکتیں (1945–1995)[6] |
عرب اسرائیل تنازع |
عرب اسرائیل جنگ 1948 • سوئز بحران • 6 روزہ جنگ • جنگ استنزاف • جنگ یوم کپور • جنوبی لبنان تنازع 1978 • جنگ لبنان 1982 • جنوبی لبنان تنازع 1982-2000 • انتفاضہ اول • جنگ خلیج • الاقصی انتفاضہ • 2006 اسرائیل لبنان تنازع |
عرب اسرائیل تنازع (عربی: الصراع العربي الإسرائيلي، عبرانی: הסכסוך הישראלי ערבי) 1948ء سے جاری عرب لیگ اور ریاست اسرائیل کے مابین تنازع ہے جو درحقیقت ارض فلسطین کے استحقاق پر ہے۔ جس سے عرب میں جذبہ انتقام ابھرا اور 1948ء میں عرب اسرائیل جنگ ہوئی، جس میں کثیر تعداد میں عرب افواج اور رضاکار شریک ہوئے۔ اخوان المسلمین سے وابستہ افراد بھی شریک ہوئے۔ لیکن جنگ میں عربوں کو ہزیمت ہوئی جس کے نتیجہ میں فلسطینیوں کو ہجرت اور پناہ گزینی پر مجبور ہونا پڑا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Pollack, Kenneth, M.، Arabs at War: Military Effectiveness, University of Nebraska Press, (2002)، pp. 93–94, 96.
- ↑ Memorial Day / 24,293 fallen soldiers, terror victims since Israel was born۔ Haaretz۔ Retrieved on 28 جولائی 2014.
- ↑ Memorial Day / 24,293 fallen soldiers, terror victims since Israel was born۔ Haaretz Retrieved on 28 جولائی 2014.
- ↑ Ahmad Nizar Hamzeh (1 جنوری 2004)۔ "In The Path Of Hizbullah"۔ Syracuse University Press۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2017 – Google Books سے
- ↑ Total Casualties, Arab-Israeli Conflict۔ Jewish Virtual Library.
- ↑