صدر ایتھوپیا
Appearance
صدر وفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا President of the Federal Democratic Republic of Ethiopia | |
---|---|
نشان | |
رہائش | قومی محل، ادیس ابابا |
نامزد کُننِدہ | عوامی ایوان نمائندگان |
مدت عہدہ | 6 سال |
قیام بذریعہ | آئین |
تشکیل | 10 ستمبر 1987 |
اولین حامل | منگستو ہيلا مريام |
صدر ایتھوپیا (President of Ethiopia) رسمی طور پر صدر وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا (President of the Federal Republic of Ethiopia) ایتھوپیا کی ریاست کا رسمی سربراہ ہے۔ صدر ایتھوپیا نیشنل ڈیفنس فورس کا کمانڈر اعلیٰ بھی ہوتا ہے۔