صارف:KhanaMalumatBot
Appearance
یہ صارف ایک روبہ کھاتہ ہے جس کا انتظام محمد شعیب (تبادلۂ خیال) کے پاس ہے۔
یہ کٹھ پتلی نہیں بلکہ ایک متبادل قانونی کھاتہ ہے، جس کے ذریعہ خودکار یا نیم خودکار طریقہ سے ترامیم عمل میں لائی جاتی ہیں۔ برائے منتظمین: اگر یہ روبہ غلط اندراجات کررہا ہو یا کسی پریشانی کا باعث ہو، تو براہ کرم اسے روک دیں۔ |
یہ روبہ ویکیمیڈیا ٹول فورج پر چلتا ہے۔ برائے منتظمین:کسی بھی وجہ سے اس روبہ پر پابندی عائد کرنا ہو تو براہ کرم خودکار پابندی کو غیر فعال کر دیں؛ تاکہ ٹول فورج پر چلنے والے دیگر روبہ جات متاثر نہ ہوں۔ |
مقصد
[ترمیم]اس روبہ کا مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے مضامین میں موجود خانہ معلومات کے اندراجات کی درستی کرے۔ مزید تفصیل کے لیے روبہ کی شراکتیں ملاحظہ فرمائیں۔