صارف:Ahmadnisar
Appearance
صارف:Ahmadnisar/تجربہ صارف:అహ్మద్ నిసార్ میرا کھاتہ تیلگو ویکی میں ۔ [1]
صارف:Emijrp/List of Wikipedians by number of edits
اہم مقاصد :
- خالی مضامین کو کم از کم 2 کلو بائٹ مواد پہنچانا۔
- زمروں کا اندراج اور درست کرنا۔
ویکی منصوبہ
[ترمیم]- زمروں کی درجہ بندی
- اردو ویکی کے لئے مخصوص فہرست کی تیاری جس میں انتہائی ضروری مضامین کی نشاندہی ہو
- انتہائی ضروری مقالوں کی تکمیل
- تصاویر
- انگریزی ویکی پیڈیا سے ایسے تصاویر جن پر کوئی انگریزی عبارت نہ ہو منتخب کرنا اور ان کو اردو ویکی میں استعمال کرنا
- صارفین میں اگر کوئی ماہر ہوں جو تصاویر پر انگریزی کے بجائے اردو عبارات لکھیں تو ان کی خدمات حاصل کرناا
- یک سطری مضامین کو پھیلانا
- ایسے سانچے جو یک سطری مضامیں، زیر ترجمہ مضامین کو الگ الگ زمرہ بندی کے لئے کار آمد ہوں تیار کرنا
- اردو ویکی کی گہرائی بڑھانے میں کوشش کرنا
اردو وکیپیڈیا - اور صفحات
[ترمیم]زمرہ | مواد کلو بائٹ | جملہ مضامین |
---|---|---|
مضامین | 0-2 | |
مضامین | 2-5 | |
مضامین | 5-10 | |
مضامین | 10-20 | |
مضامین | 20-30 | |
مضامین | 30-40 | |
مضامین | 40-50 | |
مضامین | 50 - 100 | |
مضامین | 100 کے بی سے زائد | |
سانچوں کے صفحات | ||
زمروں کے صفحات | ||
تبادلئہ خیال کے صفحات | ||
ویکیپیڈیا تعارفی اور انتظامی صفحات | ||
صارفین کے صفحات | ||
جملہ صفحات (جملہ مواد میگا / گیگا بائٹس میں) |