سندالی سنہا
Appearance
سندالی سنہا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 جنوری 1972ء (52 سال) مظفر پور |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی |
پیشہ | ماڈل ، ادکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سَن٘دالی سِنہا (انگریزی: Sandali Sinha) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہے۔[1] فلم تم بن میں اُس کی اداکاری نے بڑی شہرت حاصل کی۔
حیات نامہ
[ترمیم]سندالی 11جنوری، 1972ء کو بہار کے شہر مظفرپور میں پیدا ہوئی۔ اس کے والد فضائیہ کے عہدے دار تھے۔ ایک سڑک حادثے میں ان کا انتقال ہو گیا۔ اس کے بعد والدہ نے سندالی سمیت تین بچوں کی پرورش کی۔ سندالی نے فضائیہ بال بھارتی اسکول اور جیسس اینڈ میری کالج دہلی سے تعلیم حاصل کی۔ چونکہ وہ پائلٹوں اور ڈاکٹروں کے خانوادے سے تھی اس لیے ڈاکٹر بننے کی خواہش رکھتی تھی۔ لیکن فیشن نمائش کے ساتھ اس کے طویل تجربہ نے اسے آخرِ کار ماڈلنگ کی طرف مائل کر دیا۔[2]
فلموں کی فہرست
[ترمیم]سال | فلم | کردار |
---|---|---|
2001ء | تم بن | پیا |
2003ء | پِنجر | لجّو |
2003ء | اوم | سندالی دھریوال |
2004ء | اب تمھارے حوالے وطن ساتھیو | ڈاکٹر ساکشی |
2005ء | نگہبان: دا تھرڈ ائے | نِشا |
2005ء | اورے پانڈو | پریا (تیلگو) |
2007ء | میں رونی اور جونی | نِینا |
متعلقہ روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر سندالی سنہا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sandali Sinha"
- ↑ Sandali Sinha - 100 Beautiful Indian Women
بیرونی روابط
[ترمیم]- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر سندالی سنہا
- سیسن انڈیا ڈاٹ کام پر سندالی کا پروفائلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ seasonsindia.com (Error: unknown archive URL)