مندرجات کا رخ کریں

سلمان فاروق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلمان فاروق
ذاتی معلومات
پیدائش (1981-11-26) 26 نومبر 1981 (عمر 43 برس)
کراچی، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ30 نومبر 2014  بمقابلہ  افغانستان
ماخذ: ESPNcricinfo، 30 نومبر 2014

سلمان فاروق (پیدائش: 26 نومبر 1981ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ انھوں نے 30 نومبر 2014ء کو افغانستان کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا [1] فاروق 2008ء میں پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ کا حصہ تھے اور 2015ء کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ میں شامل تھے۔ وہ یوتھ ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Afghanistan tour of United Arab Emirates, 2nd ODI: United Arab Emirates v Afghanistan at Dubai (CA), Nov 30, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-30