ریچل رائین
Appearance
ریچل رائین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 اگست 1961ء (63 سال)[1][2] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | فحش اداکارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ریچل رائین (انگریزی: Rachel Ryan، تلفظ: رے چل رائے ین) (پیدائش: 22 اگست 1961) ایک امریکی فحش اداکارہ ہے جس نے 1985 سے 1998 تک 200 سے زیادہ بالغ فلموں میں کام کیا۔ اس نے بہت سے فرضی نام استعمال کیے جن میں پینی مورگن (انگریزی: Penny Morgan، تلفظ: پَے نی مور گن) اور پینی مور (انگریزی: Penny Moore، تلفظ: پَے نی مُور) بھی شامل ہیں۔
1988 میں رائین نے مائیکل کیٹن کی فلم کلین اینڈ سوبر میں ایک چھوٹا سا کردار ادا کیا اور اس کا 1980 کی دہائی کے آخری سالوں میں کیٹن کے ساتھ معاشقہ خبروں میں کافی مشہور رہا۔ 27 اپریل 1992 کو اس نے مزاح نگار رچرڈ ملیگن سے شادی کری لی جو محض دو سال ہی چل سکی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- ریچل رائین انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس پر
- ریچل رائین انٹرنیٹ ایڈلٹ فلم ڈیٹا بیس پر
- ریچل رائین ایڈلٹ فلم ڈیٹا بیس پر
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0752796/ — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جولائی 2016
- ↑ https://adultfilmindex.com/actor/5067/rachel-ryan
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13975391r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ