مندرجات کا رخ کریں

رامی مالک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رامی مالک
(انگریزی میں: Rami Malek ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Rami Said Malek ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 مئی 1981ء (43 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی لوسی بوینٹن (2018–2023)[3]
ایما کورین (2023–)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ایوانز ویل   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹیلی ویژن اداکار ،  فلم اداکار ،  صوتی اداکار ،  اداکار [4]،  فلم ساز [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5][6]،  مصری عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [7]،  فلم سازی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
مرد مرکزی اداکاری اسکرین اداکار گلڈ اعزاز برائے اعلی کارگردگی (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار   (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019)
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (2019)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رامی سعید مالک (انگریزی: Rami Malek) (عربی: رامي سعيد مالك [9][10]) ایک امریکی اداکار اور فلم پروڈیوسر ہے۔ وہ لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین مصری تارکین وطن ہیں۔ رامی نے انڈیانا کی یونیورسٹی آف ایوانزویل میں تھیٹر کی تعلیم حاصل کی۔ اس نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز نیو یارک شہر میں ڈراما تھیٹر سے کیا جس کے بعد اسے فلم اور ٹیلی ویژن میں معاون کردار ملے۔ رامی کی پرورش اس کے کنبے کے اسکندریہ کے قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا کے مسیحی مذہب میں ہوئی اور وہ گھر میں چار سال کی عمر تک مصری عربی زبان بولتا تھا۔ [11][12][13] رامی کا ایک جڑواں بھائی ہے جس کا نام سامی ہے جو اس سے چار منٹ چھوٹا ہے۔ وہ انگریزی زبان کا استاد ہے۔ [14][15][16] رامی کی بڑی بہن یاسمین ایک ڈاکٹر ہے۔ [17]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031596 — بنام: Rami Malek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. http://www.cineplex.com/People/rami-malek
  3. تاریخ اشاعت: 30 ستمبر 2023 — Rami Malek and Emma Corrin Go On PDA-Filled Beach Stroll With Dog — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2023
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0244446 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
  5. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/324397923
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0244446 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0244446 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  8. تاریخ اشاعت: 22 جنوری 2019 — 91ST OSCARS® NOMINATIONS ANNOUNCED | Oscars.org | Academy of Motion Picture Arts and Sciences — اخذ شدہ بتاریخ: 15 مارچ 2023
  9. 'Bohemian Rhapsody' Interview w/ Rami Malek, Lucy Boynton & More (video)۔ HBO۔ 26 اکتوبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-17 – بذریعہ YouTube
  10. Our First Cover Star: Rami Malek (video)۔ GQ Middle East۔ 4 اکتوبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-17 – بذریعہ YouTube
  11. Al-Sayyad، Yasmine (23 اکتوبر 2018)۔ "Walking Through the Whitney Museum with Rami Malek"۔ دی نیو یارکر۔ مورخہ 2018-11-19 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-18
  12. Berk، Philip (14 جولائی 2016)۔ "Rami Malek on how Mr Robot changed his life"۔ Star2۔ مورخہ 2016-09-16 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-18
  13. Feinberg، Scott (20 جون 2017)۔ "'Awards Chatter' Podcast — Rami Malek ('Mr. Robot')"۔ The Hollywood Reporter۔ مورخہ 2018-06-13 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-06۔ For a long time I thought maybe that would be it," says Rami Malek, the American actor of Egyptian descent, of the stereotypical roles to which he was limited early in his career
  14. McIntosh، Steven (20 جون 2017)۔ "Celebrity twins: 8 stars you didn't know had a sibling"۔ BBC News۔ مورخہ 2018-11-23 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-07
  15. Buckley، Cara (10 ستمبر 2018)۔ "Rami Malek, Catching Mercury"۔ The New York Times۔ مورخہ 2018-11-28 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-07
  16. "Staff Directory"۔ Stem Academy of Hollywood۔ مورخہ 2019-01-21 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-21
  17. Brown، Emma (26 اگست 2015)۔ "The Many Mysteries of Mr. Robot"۔ Interview۔ مورخہ 2018-11-23 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-07