مندرجات کا رخ کریں

دیپیکا سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیپیکا سنگھ

معلومات شخصیت
پیدائش 26 جولا‎ئی 1989ء (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات روہت راج گوئل (شادی 2014ء)
عملی زندگی
مادر علمی اندر پرستھ کالج برائے نسواں، دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]] ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دیپیکا سنگھ ایک بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔

سنگھ نے اپنے کیریئر کے آغاز اسٹار پلس کے سیریل دیا اور باتی ہم میں سندھیا کے کردار کو نبھا کر کیا، جو موج مستی کرنے والی، اتساہی نوجوان لڑکی کی کہانی ہے۔ وہ آئی پی ایس افسر بننے کی خواہش رکھتی ہے، لیکن کچھ کشیدہ حالات میں، اس کی شادی مٹھائی کی دکان کے مالک سے ہو جاتی ہے۔ اس کا شوہر اس آئی پی ایس بننے کے خواب کو پورا کرنے میں اس کی مدد کرتا ہے۔ ٹیلی ویژن میں کام کرنے سے قبل انھوں نے ایک پنجابی نغمات البم میں بھی کام کیا ہے۔[1]

سنگھ نے پنجاب ٹیکنیکل یونیورسٹی سے مارکیٹنگ اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کی ڈگری لی ہے۔[2]

سنگھ نے اپنے ٹیلی ویژن شو کے ڈائریکٹر روہت راج گوئل سے 2 مئی 2014ء میں شادی کی تھی۔[3]

ٹیلی ویژن

[ترمیم]

اعزازات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "About Diya Aur Baati Hum"۔ Star Plus۔ 2011-11-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-27 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  2. Shruti Jambhekar (26 دسمبر 2011)۔ "Deepika Singh's study interests"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 2013-08-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-22 {{حوالہ خبر}}: |author= و|last= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت) واستعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)
  3. "Actress Deepika Singh ties the knot with director in Mumbai – TOI Mobile | The ٹائمز آف انڈیا Mobile Site"۔ M.timesofindia.com۔ 4 مئی 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-28
  4. "Star Parivar awards 2012: Sandhya (Deepika) got favorite bahu award"۔ Metromasti.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-17 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)
  5. "SPA 2012: Favorite male Sadasya Arnav & female Sadasya Sandhya"۔ Metromasti.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-17 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)
  6. "Star Parivaar Awards 2012 – Nominees"۔ STARPlus.in۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-17 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)
  7. "Star Parivaar Awards: Deepika, Anas most popular actors"۔ Badhil۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-25