دیا مرزا
دیا مرزا | |
---|---|
دیا مرزا جولائی 2012 میں، این ڈی ٹی وی مارکس فار اسپورٹس ایونٹ میں۔
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | دیا ہینڈریچ |
پیدائش | حیدرآباد، آندھرا پردیش، بھارت |
9 دسمبر 1981
رہائش | ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ نیور یارک |
پیشہ | اداکار, ماڈل, فلم پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
100 خواتین (بی بی سی) (2023)[1] |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
دیا مرزا (ولادت: دیا ہینڈریچ۔ 9 دسمبر 1981ء) ایک بھارتی ماڈل، اداکارہ، پروڈیوسر اور سماجی کارکن ہیں جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ دیا مرزا نے 2000ء میں مس ایشیا پیسیفک انٹرنیشنل ( Miss Asia Pacific International) کا لقب جیتا تھا۔ انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز فلم رہناہے تیرے دل میں (2001ء) سے کیا۔
ابتدائی اور ذاتی زندگی
[ترمیم]دیا مرزا 9 دسمبر 1981ء کو بھارت کے شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد، فرینک ہینڈریچ، جرمن گرافکس اور صنعتی ڈیزائنر، معمار، آرٹسٹ اور میونخ میں مقیم داخلی ڈیزائنر تھے۔ ان کی والدہ، دیپا، بنگالی داخلہ ڈیزائنر اور مناظر ہیں جو شرابی اور منشیات کے عادی افراد کی مدد کے لیے رضاکارانہ طور پر کام کرتی ہیں۔ جب دیا مرزا ساڑھے چار سال کی تھی، تو ان کے والدین کی طلاق ہو گئی تھی۔ [2][3][4] بعد میں ان کی والدہ نے حیدرآباد کے ایک مسلم، احمد میرزا سے شادی کی ،دیا کے نام میں مرزا کا انھیں سے ملا۔ 2003ءمیں احمد میرزا کا انتقال ہوا۔[2]
اپریل 2014ء میں، دیا مرزا نے اپنے پرانے کاروباری ساتھی ساحل سنگھا سے منگنی کرلی اور ان کی شادی 18 اکتوبر 2014ء کو دہلی کے نواح میں چتر پور میں واقع اس کے فارم ہاؤس میں ہوئی۔[5] اگست 2019ء میں، دیا مرزا نے علیحدگی کا اعلان کیا۔[6][7]
15 فروری 2021ء کو، دیا مرزا نے ممبئی کے باندرا میں کاروباری ویبہاو ریکی سے شادی کی۔[8][9][10]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.bbc.co.uk/news/resources/idt-02d9060e-15dc-426c-bfe0-86a6437e5234
- ^ ا ب "I took my surname Mirza from my step-father: Dia Mirza"۔ The Times of India۔ مورخہ 2018-08-30 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-13
- ↑ "Dia Mirzas Wedding to be a Private Affair – NDTV Movies"۔ NDTVMovies.com۔ مورخہ 2014-10-19 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-19
- ↑ "Dia Mirza is tracing her German roots on a trip to her 'fatherland' and sharing family pics". ہندوستان ٹائمز (انگریزی میں). 22 ستمبر 2018. Retrieved 2021-02-16.
- ↑ "Inside Dia Mirza, Sahil Sangha's Wedding"۔ NDTV Movies۔ مورخہ 2014-10-19 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-19
- ↑ "Dia Mirza Announces Separation From Husband Sahil Sangha on Social Media"۔ News 18۔ مورخہ 2019-08-01 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-01
- ↑ "Dia Mirza And Sahil Sangha Announce Separation After 11 Years Together: 'We Remain Friends'"۔ NDTV۔ مورخہ 2019-08-01 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-01
- ↑ "Dia Mirza-Vaibhav Rekhi wedding: First pictures of newlyweds are here"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 15 فروری 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-15
- ↑ Basu، Nilanjana (15 فروری 2021)۔ "Dia Mirza And Vaibhav Rekhi Are Married. See Pics Of The Newlyweds"۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-15
- ↑ "Dia Mirza ties the knot with Vaibhav Rekhi; looks lovely in a red sari"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 15 فروری 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-15
- 1981ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی شخصیات
- بھارتی خواتین ماڈل
- بھارتی فلمی اداکار
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی فلمی پیشکار
- تلنگانہ کی اداکارائیں
- تلنگانہ کی شخصیات
- حیدرآباد، بھارت کی اداکارائیں
- حیدرآباد، بھارت کی شخصیات
- حیدرآباد، دکن کے فلم پروڈیوسر
- فیمنا مس انڈیا فاتحین
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- بنگالی سنیما کی اداکارائیں
- جرمن نژاد بھارتی شخصیات
- آندھرا پردیش کی خواتین کاروباری شخصیات
- بھارتی خواتین فلم پروڈیوسرز
- حیدر آباد، بھارت کی خواتین ماڈل
- آندھرا پردیش کی کاروباری شخصیات
- اقوام متحدہ کے خیر سگالی سفیر