مندرجات کا رخ کریں

دامودر دیسرتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دامودر دیسرتھ
ذاتی معلومات
پیدائش (1981-07-04) 4 جولائی 1981 (عمر 43 برس)
کمبرلینڈ, گیانا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 78)11 جولائی 2012  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ایک روزہ29 اگست 2013  بمقابلہ  نیدرلینڈز
واحد ٹی20(کیپ 40)16 نومبر 2013  بمقابلہ  آئرلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2002–2005گیانا (ویسٹ انڈیز)
ماخذ: ESPN cricinfo، 30 اپریل 2020

دامودر دیسراتھ (پیدائش: 4 جولائی 1981ء) ایک سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے کینیڈا کی قومی ٹیم کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی سطح پر کھیلا۔ کینیڈا ہجرت کرنے سے پہلے انھوں نے ویسٹ انڈین مقامی کرکٹ میں گیانا کی نمائندگی کی۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Damodar Daesrath"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-30