مندرجات کا رخ کریں

حماد اظہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حماد اظہر
 

وزیر مملکت برائے محصولات
آغاز منصب
11 ستمبر 2018ء
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1981ء (عمر 42–43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن
ویلنگٹن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  بیرسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد حماد اظہر ایک پاکستان سیاست دان جو ستمبر 2018ء سے موجودہ وزیر مملکت برائے محصولات ہیں۔[1] وہ اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن بھی ہیں۔

نجی زندگی

[ترمیم]

ان کی ولادت سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر کے گھرانے میں ہوئی تھی۔[2]

وہ پیشے کے لحاظ سے بیرسٹر ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Govt announces portfolios of new ministers"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 13 ستمبر 2018۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-13
  2. ^ ا ب "Baton passed: Hammad Azhar: Crying out for a change | The Express Tribune"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 11 مئی 2013۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-11