مندرجات کا رخ کریں

جگن کاظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جگن کاظم
معلومات شخصیت
پیدائش 7 جنوری 1981ء (43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنیئرڈ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماڈل ،  ادکارہ ،  اینکر پرسن ،  ٹی وی پروڈیوسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جگن کاظم یا سیدہ مہر بانو کاظم (ولادت: 7 جنوری 1980ء) ایک پاکستانی - کینیڈین ماڈل اداکارہ، ٹی وی میزبان اور یوٹیوب کی شخصیت ہیں۔[1][2] انھوں نے کئی پاکستانی اور کینیڈین ڈراموں میں کام کیا ہے وہ لاہور میں پیدا ہوئیں۔ اردو اور انگریزی روانی سے بولتی ہیں۔[3] وہ گارنیئر فروکٹس پاکستان ( Garnier Fructis Pakistan) کی برانڈ سفیر ہیں۔[3]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

جگن کاظم 7 جنوری 1980ء کو پاکستان کے شہر لاہور میں ایک کشمیری پنجابی مسلم خاندان میں پیدا ہوئیں۔[4] جگن کاظم کی ایک بڑی بہن اور ایک چھوٹا بھائی ہے۔ ان کے چچا رضا کاظم، فنون لطیفہ کے وکیل اور حامی ہیں۔[2] مشہور صحافی نسیم زہرہ جگن کاظم کی چاچی ہیں۔[1]

جب جگن کاظم ایک سال کی تھی تو ان کے والدین الگ ہو گئے تھے۔ جگن کاظم کے والد سید عباس کاظم نے ان کو اداکاری کرنے کی اجازت دے دی۔[5]

جگن کاظم نے کنیئرڈ کالج میں تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد کینیڈا کے کنگز کالج میں تعلیم حاصل کی جہاں انھوں نے میڈیا میں بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔[5]

فلمو گرافی

[ترمیم]
سال فلم کردار
2011ء خاموش رہو جے کاظم [6]

ڈراما

[ترمیم]
  • ستم
  • پیاسی
  • شیر دل
  • چاٹ
  • ایک پل
  • صاعقہ‎
  • میری ان سنی کہانی
  • کاغذ کی ناؤ
  • وصل
  • نا جانے کیوں
  • مجھے ہے حکم آذان
  • پتلی گلی (2010)
  • یہ صبح تمھاری ہے
  • پانی جیسا پیار
  • مشعل
  • نذیف کی کہانی
  • احمد کی کہانی
  • کاش ایسا ہو
  • جانم جلی
  • زندگی تم ہو
  • من و سلوی
  • کشمکش

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Waqas Habib Rana (2 November 2014), "Juggan Kazim: A charmed life" Dawn (newspaper), Retrieved 5 February 2020
  2. ^ ا ب Safdar، Hina (10 مئی 2010)۔ "Being Juggan Kazim"۔ Rewaj.pk website۔ مورخہ 2013-12-12 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-05
  3. ^ ا ب "L'ORÉAL PAKISTAN (PRIVATE) LIMITED reveals Juggun Kazim as 'Garnier Brand Ambassador' in Pakistan"۔ Fashion Central۔ Pakistan: E2ESP۔ 29 مارچ 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-05
  4. Marylou Andrew (20 ستمبر 2017)۔ "Affairs of the heart – Juggan Kazim, actor, host and model"۔ Dawn (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-05
  5. ^ ا ب heena۔ "An Interview with Juggan Kazim"۔ apnimarzi.com website۔ مورخہ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-05
  6. Juggan Kazim and film 'Khamosh Raho' (2011) article آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fashioncentral.pk (Error: unknown archive URL) Retrieved 5 February 2020