جابر احمد الصباح
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: جابر الأحمد الجابر الصباح) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (عربی میں: جابر بن أحمد بن جابر بن مبارك بن صباح بن جابر بن عبد الله الصباح) | ||||||
پیدائش | 29 جون 1926ء [1][2][3][4] کویت شہر |
||||||
وفات | 15 جنوری 2006ء (80 سال)[5][1][2][3][4] کویت شہر |
||||||
وجہ وفات | دماغی جریان خون | ||||||
رہائش | بيان محل | ||||||
شہریت | کویت | ||||||
عارضہ | الزائمر | ||||||
تعداد اولاد | 50 | ||||||
والد | احمد الجابر الصباح | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل صباح | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم کویت | |||||||
برسر عہدہ 17 جنوری 1962 – 2 فروری 1963 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظم کویت | |||||||
برسر عہدہ 30 نومبر 1965 – 8 فروری 1978 |
|||||||
| |||||||
کویت کے امیر (13 ) | |||||||
برسر عہدہ 31 دسمبر 1977 – 15 جنوری 2006 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
اعزازات | |||||||
جی سی بی ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا وسام عمان نشان پاکستان آرڈر آف دی باتھ مبارک الکبیر اعزاز آرڈر آف دی نیل کویت تمغا آزادی (کویت) نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج [6] گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج |
|||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
جابر احمد الصباح (ولادت: 29 جون 1926ء۔ وفات: 15 جنوری 2006ء)[7][8] کویت کے امیر اور کویت فوج کے کمانڈر تھے جنھوں نے 31 دسمبر 1977ء سے لے کر 15 جنوری 2006ء تک ان عہدوں پر خدمات انجام دیا۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]جابر الصباح 29 جون 1926ء کو کویت شہر میں پیدا ہوئے۔[8] آپ احمد الجابر الصباح کے تیسرے صاحبزادے تھے۔[9]
اولاد
[ترمیم]آپ کی پچاس اولادیں ہیں، جن میں 23لڑکے اور 27لڑکیاں ہیں -
|
|
|
|
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/132063816 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/13097696 — بنام: Jaber Al-Ahmad Al-Sabah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Sheikh-Jabir-al-Ahmad-al-Jabir-al-Sabah — بنام: Sheikh Jabir al-Ahmad al-Jabir al-Sabah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014841 — بنام: Jabir al-Ahmad al-Jabir al- Sabah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ اشاعت: نیو یارک ٹائمز — تاریخ اشاعت: 16 جنوری 2006 — Sheik Jaber al-Ahmad al-Sabah, the Leader of Kuwait for 28 Years, Is Dead at 79 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مارچ 2021
- ↑ https://api.parliament.uk/historic-hansard/written-answers/1989/mar/14/british-honours-and-orders-of-chivalry — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2023
- ↑ Laura Etheredge (Ed.). "Persian Gulf States: Kuwait, Qatar, Bahrain, Oman, and the United Arab Emirates". New York, NY: Britannica Educational Publishing, 2011. Print. p. 53
- ^ ا ب "His Highness Sheikh Jaber III"۔ The Telegraph۔ 16 January 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2014
- ↑ "Jaber Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah"۔ Encyclopedia of World Biography۔ 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2014