مندرجات کا رخ کریں

ایشا دیول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشا دیول
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 نومبر 1981ء (43 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.58 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد دھرمیندر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ہیما مالنی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج
جمنابائی نرس اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ (برائے:کوئی میرے دل سے پوچھے ) (2003)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایشا دیول (پیدائش؛02 نومبر 1981ء) ایک انڈین فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو زیادہ تر ہندی فلموں میں دکھائی دیں۔ ایشا دیول اداکار اور سیاست دان دھرمیندر اور ہیما مالنی کی بیٹی ہیں۔ ایشا نے فلمی کیریئر کی شروعات کوئی فلم میرے دل سے پوچھے 2002ء سے کی جس کے لیے انھیں فلم فیئر ایوارڈ کی طرف سے بہترین نئی اداکارہ کا کی نامزدگی ملی اور کئی ایوارڈ بھی ملے [2]۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

ایشا 02 نومبر 1981ء کو ممبئی میں پیدا ہوئیں [3][4][5]۔ وہ دھرمیندر اور ہیما مالنی کی بڑی بیٹی ہیں۔ ایشا کی چھوٹی بہن کا نام آہنا ہے [5][6]۔ وہ سنی دیول اور بوبی دیول کی سوتیلی بہن ہیں اور ابھے دیول کی کزن ہیں [5]۔ وہ والد کی طرف سے پنجابی اور والدہ کی طرف سے تمل ہیں [6][7]۔ وہ اپنی والدہ اور بہن کے ساتھ تمل میں بات کرتی ہیں [8][9]۔

اسکول کے دنوں میں ایشا فٹ بال کھیلا کرتی تھیں اور مڈ فیلڈ کھلاڑی تھیں۔ وہ اپنے اسکول کی فٹ بال ٹیم کی کپتان تھیں، کالج کی ہینڈ بال ٹیم کی ریاستی سطح پر نمائندگی بھی کی۔ اس کے علاوہ انڈین نیشنل خواتین فٹ بال ٹیم کے لیے بھی منتخب ہوئیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بنام: Esha Deol — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/33388 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. "Filmfare Awards: Winners of 2002"۔ India Times۔ مورخہ 2012-07-08 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-06
  3. "Esha Deol celebrates birthday with hubby and close friends"۔ میڈ ڈے۔ 4 نومبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-30
  4. "I want Esha to have a baby soon: Hema Malini"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 2 نومبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-30
  5. ^ ا ب پ Shiksha، Shruti (22 جنوری 2019)۔ "Esha Deol Reveals How Parents Hema Malini And Dharmendra Reacted To Her Second Pregnancy"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-16
  6. ^ ا ب "Esha Deol: Know about the actor's family members on her birthday"۔ Republic World۔ 2 نومبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-16
  7. "My father is a die-hard Punjabi: Esha Deol". Hindustan Times (انگریزی میں). 7 مارچ 2015. Retrieved 2020-01-16.
  8. Pradhan, Bharathi S. (24 جون 212). "Esha Deol's big fat wedding". www.telegraphindia.com (انگریزی میں). Retrieved 2020-01-16.
  9. Syed Firdaus Ashraf (19 مئی 2004)۔ "I am today's woman: Esha Deol"۔ www.rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-16