مندرجات کا رخ کریں

اسرائیلی فضائیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسرائیلی فضائیہ
قیام1948
ملکاسرائیل
قسمفضائیہ
حجم524+ ہوائیہ
حصہاسرائیلی دفاعی افواج
ویب سائٹiaf.org.il
کمان دار
سالار اعلیالوف امیر ایشیل
طغرا
پرچم فضائیہ
دائرہ
اڑائے جانے والے طیارے
حملہBoeing F-15E Strike Eagle
لڑاکاBoeing F-15 Eagle, General Dynamics F-16 Fighting Falcon
گشتیIAI SeaScan, Eurocopter Panther
مشاقGrob G-120, Beechcraft T-6 Texan II, McDonnell Douglas A-4 Skyhawk, Beechcraft Super King Air, Bell 206
ٹرانسپورٹBoeing 707–320, Lockheed C-130 Hercules, Sikorsky CH-53 Sea Stallion, Sikorsky S-70

اسرائیلی فضائیہ (عبرانی:זרוע האויר והחלל) اسرائیل کی فضائی افواج جو اسرائیلی دفاعی افواج کے تحت مصروف کار ہے۔ اسرائیلی اعلان آزادی کے بعد جلد ہی 28 مئی 1948ء میں اسرائیلی فضائیہ کا قیام عمل میں آیا۔ ایک اندازہ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے پاس 1 ہزار طیارے ہیں۔