اروند گھوش
اروند گھوش | |
---|---|
(بنگالی میں: অরবিন্দ ঘোষ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (بنگالی میں: অরবিন্দ ঘোষ) |
پیدائش | 15 اگست 1872ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 5 دسمبر 1950ء (78 سال)[1][2][3][4][5][6][7] پانڈچیری |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–)[8] ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ پالز اسکول (1884–1889) کنگز |
تلمیذ خاص | کنہیا لال مانک لال منشی |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، شاعر ، مترجم ، فلسفی ، مضمون نگار ، مصنف ، ادبی نقاد ، پروفیسر ، سیاست دان ، سرکاری ملازم ، انقلابی ، یوگی ، مدیر |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ ، انگریزی [9]، فرانسیسی ، جرمن ، ہسپانوی |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، شاعری ، یوگا |
ملازمت | مہاراجہ سیا جی راؤ یونیورسٹی آف بڑودہ |
مؤثر | ویدانت [10]، ہنری برگساں [10] |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
اروند گھوش ((بنگالی: অরবিন্দ ঘোষ) تلفظ: اوروبندو گھوش) (15 اگست 1872ء – 5 دسمبر 1950ء) ایک ہندوستانی فلسفی، یوگی، گرو، شاعر اور قوم پرست تھے۔[12] تحریک آزادی ہند میں شامل ہو کر کچھ عرصے اس کے سرگرم رہنما رہے۔ بعد ازاں روحانی اصلاح کا راستہ اختیار کیا اور انسانی ترقی اور روحانی ارتقا کے تئیں اپنے افکار پیش کیے۔
اروند گھوش نے کنگز کالج، کیمبرج، انگلینڈ میں موجود انڈین سول سروس سے تعلیم حاصل کی۔ ہندوستان واپس آنے کے بعد ریاست بڑودا کے مہاراجا کے تحت متعدد شہری خدمات انجام دیں اور تیزی سے قوم پرست سیاسیات اور بنگال کی انقلابی تحریک میں دلچسپی لینے لگے۔ برطانوی حکومت سے غداری کے جرم میں انھیں قید کیا گیا تھا لیکن جرم ثابت نہ ہو سکا چنانچہ برطانوی حکومت کے خلاف مضامین لکھنے کی سزا سنائی گئی۔ جب کوئی ثبوت نہ مل سکا تو انھیں رہا کر دیا گیا۔ اسیری کے دوران میں انھیں کچھ روحانی تجربات ہوئے۔ رہائی کے بعد وہ پونڈیچری میں رہے اور سیاسیات کو چھوڑ کر روحانیت سے وابستہ ہو گئے۔
پونڈیچری میں قیام کے دوران میں اروند گھوش نے روحانی تجربہ کا ایک نیا طریقہ ایجاد کیا جسے وہ "مکمل یوگا" کہا کرتے تھے۔ ان کے افکار کا مرکزی نقطہ یہ تھا کہ انسانی زندگی ارتقا کرتے کرتے خدائی زندگی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ وہ اس روحانی احساس کے قائل تھے جو مرد کو نہ صرف آزاد کرتا ہے بلکہ اس کی فطرت تبدیل کرکے اسے زمین پر الوہی زندگی کے قابل بھی بناتا ہے۔ سنہ 1926ء میں اپنے روحانی معاون میرا الفیسا کے ساتھ مل کر انھوں نے شری اروند آشرم کی بنیاد رکھی۔
ان کی قابل ذکر تصنیفات حسب ذیل ہیں: "دی لائف ڈیوائن" جس میں مکمل یوگا کے مختلف پہلوﺅں پر گفتگو کی گئی ہے۔ "سنتھیسز آف یوگا" جس میں مکمل یوگا کی عملی رہنمائی کی گئی ہے۔ "ساوتری: اے لیجنڈ اینڈ اے سمبل" ایک رزمیہ نظم ہے۔ ان کی تصنیفات میں فلسفہ، شاعری، تراجم، ویدوں، اپنشد اور بھگوت گیتا کی تشریحات شامل ہیں۔ اروند گھوش کو 1943ء میں ادب کے اور 1950ء میں امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا۔[13]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118505157 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gt66x9 — بنام: Sri Aurobindo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Shri-Aurobindo — بنام: Shri Aurobindo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/aurobindo — بنام: Aurobindo
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11889589g — بنام: Shri Aurobindo — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/2572 — بنام: Sri Aurobindo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/103351 — بنام: Sri Aurobindo
- ↑ تاریخ اشاعت: 26 ستمبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/42gjdqnn4v4hbzx — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12298339
- ↑ عنوان : Biographical Dictionary of Twentieth-Century Philosophers — ISBN 978-0-415-06043-1
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=567
- ↑ Ghose A.، McDermott, R.A. – Essential Aurobindo، SteinerBooks (1994) ISBN 0-940262-22-3
- ↑ Nomination database Nobel.org accessed 28 جنوری 2016
مزید پڑھیے
[ترمیم]- Peter Heehs (2011)۔ "The Kabbalah, the Philosophie Cosmique, and the Integral Yoga. A Study in Cross-Cultural Influence" (PDF)۔ ARIES۔ Brill۔ 11 (2): 219–247۔ 20 اکتوبر 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2018
- K. R. Srinivasa Iyengar (1985) [1945]۔ Sri Aurobindo: a biography and a history۔ Sri Aurobindo International Centre of Education (2 volumes, 1945) – written in a hagiographical style
- Syamala Kallury (1989)۔ Symbolism in the Poetry of Sri Aurobindo۔ Abhinav Publications۔ ISBN 978-81-7017-257-4
- Richard Kitaeff۔ "Sri Aurobindo"۔ Nouvelles Clés (62): 58–61
- Arvind Krishna Mehrotra (2003)۔ A History of Indian Literature in English۔ Columbia University Press۔ ISBN 978-0-231-12810-0۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2018
- Manoj Kumar Mishra (2004)۔ Young Aurobindo's Vision: The Viziers of Bassora۔ Bareilly: Prakash Book Depot۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2018
- Prithwindra Mukherjee (2000)۔ Sri Aurobindo۔ Paris: Desclée de Brouwer
- Satprem (1968)۔ Sri Aurobindo, or the Adventure of Consciousness۔ Pondicherry, India: Sri Aurobindo Ashram Press
- K. D. Sethna، Vision and Work of Sri Aurobindo
- Ramdhari Singh (2008)۔ Sri Aurobindo: Meri Drishti Mein۔ New Delhi: Lokbharti Prakashan
- Georges van Vrekhem (1999)۔ Beyond Man – The Life and Work of Sri Aurobindo and The Mother۔ New Delhi: HarperCollins۔ ISBN 81-7223-327-2
- Raychaudhuri, Girijashankar.۔۔۔۔Sri Aurobindo O Banglar Swadeshi Joog (published 1956)۔۔۔this book was serially published in the journal Udbodhan and read out to Sri Aurobindo in Pondicherry while he was still alive.۔۔۔۔۔Sri Aurobindo commented, " he will snatch away smile from my face"
- Ghose, Aurobindo, Nahar, S.، & Institut de recherches évolutives. (2000)۔ India's rebirth: A selection from Sri Aurobindo's writing, talks and speeches Paris: Institut de recherches évolutives.
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ماخذ میں اروند گھوش سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
ویکی اقتباس میں اروند گھوش سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- دفتری ویب سائٹ Sri Aurobindo Ashram
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر اروند گھوش
- اروند گھوش انٹرنیٹ آرکائیو پر
- Auroville
- 1872ء کی پیدائشیں
- 15 اگست کی پیدائشیں
- 1950ء کی وفیات
- 5 دسمبر کی وفیات
- نوبل امن انعام یافتہ شخصیات
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- اروند گھوش
- ہندو مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بھارتی سرکاری ملازمین
- بھارتی ہندو روحانی گرو
- فضلا جامعہ کیمبرج
- بنگالی ہندو
- بیسویں صدی کے بھارتی تعلیمی نظریہ ساز
- انیسویں صدی کے ہندوستانی فلسفی
- کولکاتا کی شخصیات
- پونڈیچری کے مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی فلسفی
- 20ویں صدی کے بھارت کے مضمون نگار
- بھارتی مرد شعرا
- بھارتی انقلابی
- ہندو فلاسفہ
- انگریز روحانی مصنفین
- ہندو مصلحین
- احیائے مذہب کی حامی ہندو شخصیات
- بھارتی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی غیر افسانوی مصنفین
- ہندو سنت
- بیسویں صدی کے بھارتی مترجمین
- کنگز کالج، کیمبرج کے فضلا
- بھارت کے انگریزی زبان کے شعرا
- وڈودرا کی شخصیات
- بھارتی روحانی مصنفین
- بھارت کے انگریزی مصنفین
- بنگالی مصنفین
- معاصر بھارتی فلاسفہ
- بنگالی شخصیات
- برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد
- انیسویں صدی کے ہندوستانی تعلیمی نظریہ ساز
- ادویتی فلاسفہ
- مغربی بنگال کے شعرا
- بیسویں صدی کے ہندو مذہبی رہنما
- بھارتی مرد فلسفی
- انیسویں صدی کے ہندوستانی شعرا
- بھارتی مرد مضمون نگار
- انیسویں صدی کی بنگالی شخصیات
- بیسویں صدی کی بنگالی شخصیات