مندرجات کا رخ کریں

ارادھنا(1969 فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارادھنا
پوسٹر
ہدایت کارشکتی سامنت
پروڈیوسرشکتی سامنت
تحریرسچن بھومک
آنند بخشی گیت
ستارےشرمیلا ٹیگور
راجیش کھنہ
سوجت کمار
فریدہ جلال
ابھی بھٹاچاریہ
اشوک کمار
موسیقیموسیقی
ایس ڈی برمن
موسیقی معاون ہدایتکار:
آر ڈی برمن
سنیماگرافیالوک داس گپتا
ایڈیٹرساحل بدھی راج
تقسیم کارشکتی فلمز
تاریخ نمائش
  • 27 ستمبر 1969ء (1969ء-09-27)
دورانیہ
169 منٹ
ملکہندوستان
زبانہندی اور اردو
باکس آفساندازاً۔ 17.85 کروڑ[ت]

ارادھانابادت ) 1969 میں بننے والی ہندی۔ زبان کی رومانوی فلم ہے جس کی ہدایتکاری شکتی سمانٹا نے کی ، اس کے مرکزی کرداروں میں شرمیلا ٹیگور اور راجیش کھنہشامل ہیں ۔ 17 ویں فلم فیئر ایوارڈ میں بہترین فلم کا فلم فیئر ایوارڈ جیتا۔ شرمیلا ٹیگور نے اس فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے پر پہلا فلم فیئر بیسٹ اداکارہ کا ایوارڈ جیتا تھا۔ [7]

یہ فلم ہندی میں ریلیز ہوئی اور پھر بنگالی میں بھی ریلیز ہوئی۔ ارادھنا کی بے مثال کامیابی نے تمل فلم میں ڈھال کر سواگامین سیلونں (1974) [8] اور تیلگو فلم کناوری کالالو(1974) بنائی گئیں۔[9]

یہ فلم راجیش کھنہ کی 1969 سے 1971 کے درمیان لگاتار 17 ہٹ فلموں میں شمار کی جاتی ہے ، دو فلمیں مریادا اور انداز 15 فلموں میں شامل تھیں جن میں راجیش کھنہ اکیلے ہیرو تھے۔ [10] اارادھنا ہندوستان اور سوویت یونین میں ایک سپر ہٹ فلم تھی۔ [11]

ساؤنڈ ٹریک

[ترمیم]
Aradhana
Original LP Cover
ساؤنڈ ٹریک البم to Aradhana از
رلیز1969
صنفFeature film soundtrack
زبانہندی زبان
لیبلEMI Records

فلم کی موسیقی ایس ڈی برمن نے ترتیب دیاتھی ، گانوں کے بول آنند بخشینے لکھے تھے۔ سچن دیو برمن نے اپنے بیٹے ، راہل دیو برمن کے ساتھارادھنا کے گانوں کے لیے موسیقی ترتیب دی تھی ۔ لتا منگیشکر ، آشا بھونسلے ، رفیع ، کشور کمار اور خود ایس ڈی برمن کی آواز میں گانوں کی ریکارڈنگ مکمل کی تھی۔ "روپ تیرا مستانہ" میں کیرسی نے اکورڈین بجایا، ہومی نے ڈگی اور منوہری سنگھ نے سیکسوفون ساز پر فن کا مظاہر کیا۔ [12] [13] [14]

  • میرے سپنوں کی رانی
  • کورا کاغذ تھا یہ من میرا
  • گنگنا رہے ہیں بھنورے
  • روپ ترا مستانہ
  • سپھل ہو گی تیری ارادھنا
  • چندا ہے تو میرا سورج ہے تو
  • باغوں میں بہار ہے

ایوارڈ

[ترمیم]
1969 کے فلم فیئر ایوارڈز

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Box Office 1969"۔ Box Office India۔ 14 اکتوبر 2013۔ 2013-10-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  2. ^ ا ب Sergey Kudryavtsev (3 اگست 2008)۔ "Зарубежные популярные фильмы в советском кинопрокате (Индия)"
  3. Moscow Prime Time: How the Soviet Union Built the Media Empire that Lost the Cultural Cold War, page 48, Cornell University Press, 2011
  4. "Archive"۔ Central Bank of Russia۔ 1992
  5. "Pacific Exchange Rate Service" (PDF)۔ UBC Sauder School of Business۔ University of British Columbia۔ ص 3۔ 2019-01-24 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-21
  6. "Yearly Average Rates (67.175856 INR per USD in 2016)"۔ OFX۔ 2017-07-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-16
  7. "rediff.com: Dial D for Darjeeling"۔ Specials.rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-14
  8. "Why not in Tamil?"۔ Sunday Times۔ 22 فروری 1998۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-12
  9. "Birthday Special: Remembering Rajesh Khanna's top five films"۔ Jagran Post۔ 29 دسمبر 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-01
  10. "Eight lesser known facts about Rajesh Khanna on his death anniversary"۔ The Hindustan Times۔ 18 جولائی 2015
  11. "آرکائیو کاپی"۔ 2018-04-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-25
  12. "Interview – HQ Chowdhury, Speaking to Shakti Samanta, Dhaka film festival 2001"۔ Moti Lalwani۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-17
  13. "The Aradhana syndrome and S D Burman"۔ Rediff۔ 31 اکتوبر 2000۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-24
  14. "NDTV Movies: Bollywood News – Celebrity News – Celebrity Gossip – Latest Bollywood Stories"۔ movies.ndtv.com۔ 2013-07-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-24

بیرونی روابط

[ترمیم]