احمد طيب
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: أحمد الطيب محمد) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 جنوری 1946ء (78 سال)[1] الاقصر |
||||||
شہریت | مصر | ||||||
جماعت | نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
مناصب | |||||||
امام اکبر (50 ) | |||||||
آغاز منصب 2010 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پیرس جامعہ الازہر |
||||||
پیشہ | فلسفی ، الٰہیات دان ، استاد جامعہ ، مترجم ، فقیہ ، سیاست دان ، مصنف ، امام | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فرانسیسی ، انگریزی | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
احمد محمد احمد طیب (عربی: أحمد محمد أحمد الطيب؛ ولادت: 6 جنوری 1946ء) مصری اسلامی اسکالر اور الازہر کے موجودہ عظیم الشان امام اور الازہر یونیورسٹی کے سابق صدر ہیں۔ انھیں 2010ء میں محمد سید طنطاوی کی وفات کے بعد مصری صدر، حسنی مبارک نے مقرر کیا تھا۔[2] آپ بالائی مصر کے محافظہ اقصر سے ہیں اور آپ کا تعلق ایک صوفی گھرانے سے ہے۔[3]
کتابیں
[ترمیم]- al-Jānib al-naqdī fī falsafat Abī al-Barakāt al-Baghdādi۔ قاہرہ: Dār al-Shurūq۔ 2004۔ ISBN 9770910783
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/18499 — بنام: Aḥmad al-Ṭayyib
- ↑ Nadia Abou el Magd (21 March 2010)۔ "Mubarak appoints a new chief of Al Azhar"۔ The National
- ↑ "أحمد الطيب شيخ الأزهر الجديد"۔ www.aljazeera.net (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2019
بیرونی روابط
[ترمیم]- دفتری ویب سائٹ at Al-Azhar Mosque and University