ابوعلیحہ
Appearance
ابوعلیحہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | جولائی 31, 1981 |
شہریت | پاکستان |
آبائی علاقہ | کراچی |
قد | 5 فٹ 11 انچ |
وزن | 85 کلوگرام |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی، ڈائریکٹر، پروڈیوسر۔ |
کارہائے نمایاں | عارفہ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ابو علیحہ ایک سینئر صحافی۔[1] مقبول سوشل میڈیا بلاگر، طنز نگار، سکرپٹ رائٹر، منظرنامہ نگار، فلم ساز اور ہدایت کار ہیں۔ابوعلیحہ کا اصلی نام علی سجاد شاہ ہے ۔[2][3][4]
ابوعلیحہ نے اپنے کیرئیر کا آغاز مختلف انگریزی اور اردو روزناموں میں بطورتحقیقاتی رپورٹر کے کیا۔ وہ حکمرانوں پر تنقید اور طنز نگاری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں [5][6]
فلموں گرافی
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
- ↑ "مولانا احمد لدھیانوی اور صحافتی تقاضے - ہم سب"۔ 23 اپریل 2017۔ مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-20
- ↑ "متھیرا ہدایتکار ابوعلیحہ کی فلم عارفہ میں ایک منفرد کردار میں جلوہ گرہونگی - اردو پوائنٹ"۔ 16 اکتوبر 2017۔ مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-20
- ↑ "Abu Aleeha writer biography age height weight wife movies name"۔ Movies Platter۔ مورخہ 2017-10-16 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-20
- ↑ Salman، Ifrah (28 اگست 2017)۔ "Renowned social media blogger, Abu Aleeha to direct his first feature film "Arifa""۔ مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-20
- ↑ "ابو علیحہ Abu Aleeha"۔ www.facebook.com۔ مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-20
- ↑ "ابوعلیحہ (@abualeeha) – Twitter"۔ twitter.com۔ مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-20
- ↑ "نومبر، دسمبر میں ریلیز ہونے والی ممکنہ بلاک بسٹر پاکستانی فلمیں ۔ ڈان نیوز"۔ 19 اکتوبر 2017۔ مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-20
- ↑ "'عارفہ' کا اداکار اسٹنٹ کے دوران میں زخمی ۔ ڈان نیوز"۔ 14 ستمبر 2017۔ مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-20