ماہرین کا خیال ہے کہ بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے 15سے 20 فیصد فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں بریفنگ
شائع03 مارچ 202505:49pm
ڈیموں میں پانی کا ڈیڈ لیول ایک سے ڈیڑھ فٹ تک رہے گا، آبی قلت سے بجلی کی پیداوار متاثر، درآمدی ایل این جی پر انحصار کرنا پڑے گا، حکام کی نیپرا اجلاس کو بریفنگ
عالمی مالیاتی ادارے کے تکنیکی مشن کی توانائی کی بچت کرنیوالی عمارتیں تعمیر کرنے، آبی گزرگاہوں اور جنگلات کے قریب تعمیرات کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کی سفارش
آئندہ ہفتے کے اوائل میں پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا، جس میں جاری 7 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت حکام کی کارکردگی کی بھی جانچ کی جائے گی۔
رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے، آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق ہر چیز ٹھیک ہے، معاشی شرح نمو کو احتیاط سے آگے بڑھانا ہوگا، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
کوئٹہ، سبی، مستونگ، سنجاوی اور ڈیرہ اللہ یار سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، قلعہ عبداللہ میں پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہوگیا، بالائی علاقوں میں بھی بارش اور برفباری کا امکان
یہ کوویڈ 19 کی وبا کی طرح ہے، لیکن اس وقت ہم گھر پر رہ سکتے تھے، اور خود کو وائرس سے بچا سکتے تھے، اب کسی بھی وقت، ہم نہیں جانتے کہ کیا ہو سکتا ہے، مقامی افراد کی گفتگو
سروس اسٹیشنز اور گھروں میں گاڑیاں دھونے پر ایک ماہ کی پابندی عائد، شہری گھروں کے فرش، گاڑیاں دھونے اور باغیچوں کو پانی دینے سے گریز کریں، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی، ایم ڈی واسا
درجہ حرارت کا بڑھنا پانی کے 15 فیصد اضافی استعمال کی وجہ بنے گا، آئندہ 3 دہائیوں میں غیر زرعی طلب کو پورا کرنے کے لیے آبپاشی کے 10 فیصد پانی کو دوبارہ استعمال کرنا ہوگا، رپورٹ
خیبرپختونخوا حکومت بہت جلد بلین ٹری پلس پلانٹیشن منصوبہ بھی شروع کررہی ہے،صوبائی حکومت نے فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لئے بھی ماحول دوست اقدامات اٹھائے ہیں، فضائی آلودگی کا سبب بننے والے عوامل پر خیبرپختونخوا حکومت نے بھرپور توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔
آسام میں چائے کے باغیچوں سے لے کر ملتان میں آم کے باغات تک، موسمیاتی تبدیلی سب کو یکساں متاثر کررہی ہے تو ایسے میں ہم سب کا ردعمل بھی مشترکہ ہونا چاہیے۔
حکومت اصلاحات کو تیز ، میکرو اقتصادی استحکام کے لیے کوششیں کرے تاکہ نجی شعبے کی ترقی کے امکانات کھل سکیں، اور طویل مدت میں خوشحالی کو یقینی بنایا جاسکے، مختار ڈیوپ
پانی کی قلت ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے زرعی معیشت متاثرہورہی ہے، غیر مؤثر زرعی پانی کے استعمال سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوتے ہیں، مراد شاہ کا لیڈرشپ کنورسیشن سے خطاب
بڑھتی ہوئی گرمی، بے ترتیب بارشوں اور کیڑوں کے حملوں نے زرعی پیداوار کو متاثر کیا ہے، سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی میں 2 روزہ قومی تربیت ورکشاپ کے شرکا کا اظہار خیال
آغا خان پنجم نے لزبن میں تخت نشینی کی تقریب میں اسمٰعیلی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے زندگی وقف کرنے کا عہد کیا، پوری دنیا سے پیروکاروں کی بیعت قبول کرلی
اقوام متحدہ کے ڈیٹا بیس کے مطابق پیرس معاہدے کے تحت 10 فروری تک 200 ممالک نے نئے موسمیاتی منصوبے فراہم کرنے تھے لیکن صرف 10 ممالک ایسا کرنے میں کامیاب رہے۔
پیرس معاہدے کے تحت 100 ارب ڈالر سالانہ فنانس کا وعدہ، ترقی پذیر ممالک کیلئے گرین ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنایا جائے، قائم مقام صدر، وزیراعظم و دیگر کا اظہار خیال
پاکستان موسمیاتی تباہی کے تناظر میں فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے اور اس کا شمار خطرے سے سب سے زیادہ دوچار 5 ممالک میں ہوتا ہے، سینئر پیونی جج سپریم کورٹ آف پاکستان