وجود
Appearance
وُجُود {وُجُود} (عربی)
اسم نکرہ (مذکر - واحد)
معانی
[ترمیم]1. مطلوب کا پانا، حصول مقاصد، (مجازاً) جسم، بدن۔
2. نقیض، عدم، ہستی، زندگی، پیدائش، حیات۔
3. تنفس، ظہور، قیام۔
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]being found; invention; being, existence; entity; life; essence, substance; body; person, individual; penis
مترادفات
[ترمیم]زِنْدَگی، ہَسْتی، زِیسْت حَیات، جِسْم، بَقا، شَخصِیَّت، باڈی، شَخْص، بُود، نَفَس،
مرکبات
[ترمیم]وُجُود پانا، وُجُود میں لانا
حوالہ جات
[ترمیم]
مزید دیکھیں
[ترمیم]- لمحۂ موجود
- عدیم الوجود
- ماہیت الوجود
- عقلی وجود
- کثیر الوجود
- فخر الموجودات
- موجود
- ذہنی وجود
- حالت موجودہ
- عدم موجودگی
- سست الوجود
فارسی
[ترمیم]اسم
[ترمیم]وجود