مندرجات کا رخ کریں

2016ء گرمائی اولمپکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2016ء گرمائی اولمپکس ((پرتگالی: Jogos Olímpicos de Verão de 2016)‏)، [1] جن کا باضابطہ نام Games of the XXXI Olympiad ہے اور جو عمومی طور پر ریو 2016 کے نام سے معروف ہیں، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے زیر اہتمام ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں سے ایک ہیں، جو ریو دے جینیرو میں منعقد ہوئے۔ بیشتر کھیلوں کا افتتاحی مقابلہ افتتاحی تقریب سے دو دن قبل، 3 اگست 2016ء کو کھیلا گیا۔ یہ مقابلے 5 اگست تا 21 اگست 2016ء تک منعقد ہوئے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

2016 Summer Olympics سفری راہنما منجانب ویکی سفر

حوالہ جات

[ترمیم]
ماقبل  گرمائی اولمپکس
ریو دے جینیرو

XXXI Olympiad (2016)
مابعد 

سانچہ:2016 Summer Olympic venues