ہگ ڈیوڈ پیولٹزر
Appearance
ہگ ڈیوڈ پیولٹزر | |
---|---|
(انگریزی میں: Hugh David Politzer) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 اگست 1949ء (75 سال)[1][2][3] نیویارک شہر [4][5][6] |
رہائش | کیلی فورنیا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مشی گن یونیورسٹی (–1969) ہارورڈ یونیورسٹی (–1974) |
تخصص تعلیم | طبیعیات ،طبیعیات |
تعلیمی اسناد | بی ایس سی ،پی ایچ ڈی |
پیشہ | طبیعیات دان [7][8][9]، جوہری طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، نظریاتی طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
کارہائے نمایاں | مقداریہ لونی حرکیات |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
}}ہگ ڈیوڈ پیولٹزر امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 2004ء میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان فرانک ولزیک اور ڈیوڈ جے گروس کے قوی تفاعل کی روشنی میں ازائم ٹوٹک فریڈم کو دریافت کرنے پر حاصل کیا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/politzer-hugh-david — بنام: Hugh David Politzer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025116 — بنام: H. David Politzer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Array of Contemporary American Physicists
- ↑ http://www.debate.org/reference/california-institute-of-technology
- ↑ http://www.intelius.com/people/Shirley-Politzer/0639n7q9mj6
- ↑ JewProm
- ↑ http://scienceblogs.com/cortex/2007/03/14/physics-neuroscience-and-myste/
- ↑ http://www.nndb.com/people/716/000140296/
- ↑ مصنف: اسٹیو چین ، چاڈ ہرلی اور جاوید کریم — یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=_e2WrRBufVU
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 2004 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2021
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/david-politzer/ — اخذ شدہ بتاریخ: 21 دسمبر 2020