مندرجات کا رخ کریں

ہندوستانی کافی ہاؤز

متناسقات: 51°31′03″N 0°09′23″W / 51.5174°N 0.1565°W / 51.5174; -0.1565
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہندوستانی کافی ہاؤز
Plaque reads: Site of Hindoostane Coffee House - 1810 - London's first Indian restaurant - Owned by Sake Dean Mahomed 1759-1851
Plaque commemorating the coffee house
ریستوران کی معلومات
تاسیس1810ء (1810ء)
بند1811 (1811)
پکوانوں کی قسمہندوستانی پکوان
گلی کا پتاجارج اسٹریٹ
شہرلندن
ملکانگلستان
جغرافیائی متناسق نظام51°31′03″N 0°09′23″W / 51.5174°N 0.1565°W / 51.5174; -0.1565

ہندوستانی کافی ہاوؐس (انگریزی: Hindoostane Coffee House) جزائر برطانیہ کا پہلا ریستوران ہے۔ اس کے بانی برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی بامبے آرمی کے سابق کپتان شیخ دین محمد ہیں۔ یہ 1810ء میں جارج اسٹریٹ لندن میں قائم ہواتھا۔ تجارت میں مندی کی وجہ سے ایک سال بعد ہی یہ بند ہو گیا تھا۔[1] [2]

ستمبر 2005ء میں اس کے جائے وقوع کوایک تختی کے ذریعے نشان زد کیا گیا تھا۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Curry house founder is honoured"۔ BBC Online۔ 29 September 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2012 
  2. "British food standards agency"۔ 14 اکتوبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2019 
  3. "Curry house founder is honoured"۔ BBC Online۔ 29 September 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2012