مندرجات کا رخ کریں

ہاٹ ڈاگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:448px-Hotdog three.jpg

ایسے بن کباب جن میں ساسیج (sausage) استعمال ہوتا ہے ہاٹ ڈاگ (Hot dogs) کہلاتے ہیں۔ یہ عموماً گول نہیں ہوتے بلکہ لمبوترے ہوتے ہیں۔

کسی زمانے میں یورپ میں ان میں کتے کا گوشت استعمال کیا جاتا تھا، جس کی وجہ سے اس کا نام ہاٹ ڈاگ پڑ گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]