کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی سٹار پلس پر نشر ہونے والا ایک ہندی ڈراما سیریل تھا۔ اسے انڈین ٹی ٹیليویژن کا طويل ترين ڈراما سمجھا جاتا ہے۔ سال 2000 سے سال 2008 تک یہ نہ صرف جنوبی ایشیا بلكه پورے براعظم ایشیا کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ڈراما تھا۔ اسے کئی دوسری زبانوں میں بھی ڈب کیا گیا افغانستان میں دری اور سری لنکا میں سنهالا زبان میں ڈب کر کے دیکھا گیا۔