کشتی (کھیل)
Appearance
یہ مقالہ ‘‘کُشتی (کھیل)’’ کے متعلق ہے۔ دیگر استعمال کے لیے دیکھیے: کشتی (ضد ابہام)
کُشتی (ریسلنگ) کا مقابلہ ایک جسمانی مقابلہ ہے، جو دو (کبھی زیادہ) حریفوں یا نیزہ بازی کے شراکت داروں کے درمیان ہوتا ہے، جو اعلیٰ مقام حاصل کرنے اور اسے برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
یہ جاپان کی روایتی کشتی ہے اس کے قوانین بڑے سادہ ہوتے ہیں یعنی دو پہلوان میدان (رنگ) میں اترتے ہیں جب کسی پہلوان کے جسم کا کوئی حصہ ماسوائے پاؤں کے، زمین کو چھو لیتا ہے تو دوسرا پہلوان جیت جاتا ہے۔
کشتی (فری سٹائل)
[ترمیم]یہ ایک قدیم کھیل ہے اور اس کا پہلا مقابلہ یونانیوں اور مصریوں کے درمیاں 704 ق م میں ہوا۔ اور اولمپک کھیلوں میں شامل کیا گیا۔ پاکستان 1974ء تک اس کھیل کا عالمی فاتح (world champion) رہا ہے۔